میں ایک مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ کیا ہم کیلک میں لکھ کر کورل میں اس کو امبوز ایفکٹ دے سکتے ہیں۔
دوسری بات، میں نے کیلک میں لکھ کر اس کو جے۔پی جی فارمیٹ میں سیو کرلیا ہے۔ اب اسکو کورل میں ایفکٹ کیسے دے سکتے ہیں۔
بہت شکریہ
محمد رفیق موسانی
Bookmarks