جناب آپ میری یہ مشکل حل فرمادیں
میں آپکا ممنون ہوں گا.میرا کمپیوٹر آن ہوجاتا ہے
لیکن مانیٹر پر ڈسپلے نہیں آتا ،حالانکہ مانیٹر بھی آن ہوجاتا ہے
براہ کرم اس پرابلم کو حل کردیں شکریہ.
ًمحمد یاسین