میں یہ جو آیت الکرسی کی ڈیزئن آپ کے ساتھ شیر کررہا ہوں
دراصل اس کواس اندازمیں تیار کرنے کو جناب سفیان قاسمی صاحب نے کہا تھا
میں ان کا مشکور ہوں کیوں کہ ان ہی کی وجہہ سے ان عظیم آیات کو ڈیزئن کرنے کا شرف حاصل ہوا
امید ہے آپ تمام کو قابل داد نظر آئے گا
اس کی مکمل فائل آپ کے ساتھ شیر کررہا ہوں اور امید ہے کہ آپ کے کام آئے گی
Click for Download
Bookmarks