ahmad muteeb said: walaikum asslam! Bohat achi sharing hai derwaish bhai, aur ap ne mashallah aik achi soch sochi hai, jazakallah, wese mujhay pehla design ziada pasand aya hai, itni piyari sharing kay liyay shukria. ہمت افزائی کا بہت بہت شکریہ احمد بھائی
SALAT O SALAM Calligraphy
princesahil said: ما شا ء اللہ بہت ہی خوبصورت ہیں شئیر کرنے کا بے حد شکریہ برادرم (آپ نے اسماعیل کی بجائے اسمائیل لکھا ہے جوغلط ہے) جزاک اللہ خیرا۔ جی برادر آپ نے صحیح فرمایا میرے نام دو طرح سے لکھ سکتےہیں لیکن درویش بھائی نے جلدی میں اسطرح لکھ دیا ہوگا اسمعٰیل یا اسماعیل
princesahil said: ما شا ء اللہ بہت ہی خوبصورت ہیں شئیر کرنے کا بے حد شکریہ برادرم (آپ نے اسماعیل کی بجائے اسمائیل لکھا ہے جوغلط ہے) جزاک اللہ خیرا۔ اسماعیل بھائی معذرت جلدی میں لکھا تھا بہت بہت شکریہ توجہ دلانے کا جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جزاک اللہ بہت خوبصورت
آپ سب کے ریپلاے کا اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ جزاک الله خیرا
Jazak ALLAH
پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ
Forum Rules
Bookmarks