.....
.....
Toqeer bhai pasand karne ka shukria hum to ap k mukable main kuch b nhi bas yeh b jitna kuch kia hai sab ap ki he mehrbani hai k thora bhut to hmari akal main beth gia ( muskraty hoye).....ap k thread ka besabri se intezaar rehta hai...God bless u
بہت ہی کمال کی ڈیزئن
بہت محنت کا کام کیا ہے
ایک ڈیزئنر کےلے یہ آسان ہوسکتا ہے
لیکن آپ نے تو کمال کے جوہر دکھا دئے ہیں
اللہ تعالی آپ کو اس فن کا ماہر بنا دے آمین
مجھے خوشی ہوئی کہ میری وجہ سے کوئی کچھ سیکھ پایا
میرا یہاں فورم پر آنے کا مقصد پورا ہوا
اور بھائی یہ سب جتنے بھی ڈیزائنرز ہیں سب نے شروعات
میں کوششیں ہی کی ہیں بلکہ اب تک کوششیں ہی کرتے آرہے
ہیں، آپ بھی کوشش کرتے رہے اچھے سے اچھا ڈئزائن بنانے
کی، باقی اگر آپ کی ڈیزاننگ میں کوئی تنقید کرتا ہے
تو اُسے تنقید ہی نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح سمجھئے گا
اور ہم ہیں نہ فورم پر آپ کی راہنمائی کیلئے
دیزائننگ سے ریلٹڈ کوئی بھی بات پوچھنی ہو تو
ہم سب ہیں آپ لوگوں کی مدد کرنے کیلئے
شکریہ
Aap sab ka husla afzai ka bhut shukria bas muje ap jese doston ki zarorat hai koi b kaam namumkan nhi hota bas insaan ko koshish jari rakhni chaye
Very nice
bhot achay
bHt zabardast....
or koshish kro is may koi kami nhi ...
Bookmarks