اسلام و علیکم
امید سب دوست خیریت سے ہونگے
مسلا یہ ہے کہ وزیراعلی شہباز شریف کی طرف سے لیپ ٹاپ ملا ہے
اس میں Ubuntu 11.10 انسٹال ہے اب
اس میں ونڈو ایکس پی انسٹال نہیں ہو رہی
ایک پاتیشن ہے 320جی بی کی
پلز ھیلپ می