کیا ایسا سسٹم پھلے دیکھا تھا؟
چلو طریقہ بتاتا ھو۔۔ایسا کیسے ممکن ھے۔۔۔۔
لیکن یہ ٹپس سیل یا پرچیز کیلئے نھیں ھے۔۔صرف انفارمیشن کیلئے ھے۔۔
سب سے پھلے سٹارٹ میں لکھیَے۔۔
regedit and press yes
اسکے بعد
Hkey local machine > Hardware > Description >system>centeral process> 0 pr doubble click and then change the processor name as you wish...
جسکو سمجھ نہ آئیے سکرین شارٹ ملاحظہ کیجئیے۔۔
Bookmarks