The Story of Send
السلام علیکم!!!!۔
آج کا دور انٹر نیٹ کا دور ہے، اور ہم میں سے ہر کوئی ہر روز ای میل(ز) تو ضرور کرتا ہے۔
ای میل کرنے میں ہمیں صرف ٹائپ کرنا پڑتا ہے، اور سینڈ پر کلک کرنے سے مطلوبہ جگہ پہنچ بھی جاتی ہے،۔
دیکھنے میں تو یہ چند اسیکنڈز کا کام لگتا ہے۔
لیکن یہ بہت سے پروسیس سے ہو کر ہماری مطلوبہ جگہ پر پہنچتی ہے، اُن تمام پروسیس(ز) کو گوگل نے ایک اسٹوری کی شکل میں دکھایا ہے۔۔
آپ سب بھی ضرور دیکھیں، لنک نیچے دیا گیا ہے۔۔۔۔شکریہ
http://www.google.com/green/storyofsend/desktop/
Bookmarks