اسلام علیکم
امید ہے کہ سب دوست ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے
دوستو تھوڑی سی آپ لوگوں کی مدد چاہے امید ہے کہ میں نا امید نہیں جاونگا
میں اک پا ئیپ فٹر ہوں اور ڈرائینگ سے پائیپ کی پمائش نکالنے سے بعض اوقات تھوڑا بہت فرق آ جاتا ہے جو بعد میں مشکلات کا سبب بنتا ہے
میں اٹوکیڈ کے زریعے وہ پمائش نکالنا چاھتا ہون مگر کافی کوشش کے بعد بھی کامیاب نہیں ہو سکا
مہربانی فرما کر مجھ کو بتائیں کہ میں کس طرح دو پوائینٹس کے درمیانی فاصلے کی لمبائی معلوم کر سکتا ھوں
Bookmarks