Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 35 of 35

Thread: !*Win7 Series~ Windows 7 main to chupay rustam bhi hain ~sǝıɹǝs 7uıʍ*!

  1. #25
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی خوبصورت شیئرنگ
    شیئر کرنے کا شکریہ

  2. #26
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    آپس کی بات ہے۔
    استاد بشیر تو ویسے ہی لیک آؤٹ ہے۔
    میرا مطلب ہے اس وقت وہ اپنے گھر سے آؤٹ ہے۔
    اور چونکہ باہر شدید گرمی ہے اسی وجہ سے اس کی گردن اور ماتھے سے پسینہ بھی لیک ہو رہا ہے۔
    پس ثابت ہوا وہ آلریڈی لیک آؤٹ ہے۔
    لیکن آپ کی بات بھی درست لگ رہی ہے۔
    کیونکہ حالات اسی سمت جا رہی ہیں۔












    میرا مطلب ہے اس سمت۔
    Attachment 344599
    بھائی ابھی تو صرف معصوم بچے کی معصومیت کو لیک آؤٹ کیا ہے
    استاد بشیر کو نہیں
    لیکن اگلا نمبر ان کا بھی ہو سکتا ہے



    اور ایک بات
    حالات ابھی سے مؤنث ہو گئے
    ابھی تو میگزین شائع بھی نہیں ہوا




  3. #27
    namud's Avatar
    namud is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 11:21 AM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Posts
    198
    Threads
    23
    Credits
    1,021
    Thanked
    3

    Default

    well done ...

  4. #28
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote tariqasif143 said: View Post
    کوئی دیکھیں یا نا دیکھیں چھپا رستم تو دیکھیں گا شکریہ شئیر کرنے کا!
    ہاں جی بلکل درست کہا۔
    چھپا رستم ، دوسروں کو دکھائی نہیں دیتا۔
    لیکن خود وہ چاکیاں مار کے سب کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔
    پنجابی میں کہتے ہیں "کوریاں وٹ کے ویکھدا پیا اے"۔
    بہت بہت شکریہ۔
    Quote tufailbablani said: View Post
    ooooookk brother nice job thanks 4 info
    اوووووکے بھائی، بہت شکریہ۔

    Quote Dagger said: View Post
    Nice Bro Bhoot Achi Sharing Ke Ap Ny...........


    maza A Gya Tusi Great Oooo Geee
    گریٹ تسی سارے او، تاڈی اکھاں نیں، تاڈی گھونسلہ افزائی کرن والی اپروچ اے۔۔ اسی تے معصوم بچے آں۔ بہت شکریہ۔
    Quote Adeal said: View Post
    حماد آپکا بہت بہت شکریہ آپ نے بہت اچھی شیئرنگ کی ہے
    آمین۔ بہت شکریہ۔

    Quote peace187 said: View Post
    nice sharing about win7
    شکریہ سر۔
    Quote Mradeelmn said: View Post

    اچھا جی۔
    شکریہ

  5. #29
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote breaths4u said: View Post
    ہمیشہ کی طرح بہت محنت اور معلوماتی دھاگہ
    بس آپ ویسے انہی دھاگوں سے بندھے رہیں تو سب کے حق میں بہتر ہے
    اور
    لیک آؤٹ ہونے یا کرنے کے لیے بوئنگ طیارے جتنا جگر چاہیے
    اب یہ کس میں ہے اور کس میںنہیں وہ تو وہی لوگ بتا سکتے ہیںجو اس چیز سے جُڑے ہوئے ہیں
    اتنے اچھے کمینٹس کا بہت شکریہ۔
    Quote MR_Balouch said: View Post

    نوازش۔
    Quote Derwaish said: View Post
    ماشاءاللہ بہت زبردست تھریڈ پیش کیا ہے
    بہت خوب ،ونڈو سیون ماسٹر جی
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    خوش رہیں جہاں رہیں مگر استاد بشیر کے ساتھ
    جی جی، ان شاءاللہ استاد جی کے ساتھ ہی رہے گا بچہ۔
    شکریہ۔
    Quote fast_ismail said: View Post
    حماد بھائی بہت ہی اچھی ٹرک شیر کی ہے
    اور جو نئی سلسلہ آپ شروع کرنے والے ہیں اس کا بھی بہت بہت شکریہ
    میں بھی کوشش کروں گا کہ آپ کے بتائے گئے ٹپس کو سیکھوں
    ہاں یہ الگ بات ہے کہ لوگ بزرگوں سے اور اپنی عمر سے بڑھ بوڈھے لوگوں سے سیکھتے ہیں
    اس فورم کی یہ شان ہے کہ یہاں معصوم بچہ وہ علم سکھتے ہیں جو مندرجہ بالا حضرات نہیں سکھا پاتے
    بس کبھی غرور نہیں کیا۔

    اتنے خوبصورت پازیٹو فیڈ بیک کا بہت شکریہ۔

    Quote jatam said: View Post
    ماشاء اللہ ۔۔۔۔
    آپ نے تو بیچاری ونڈی سیون کا ۔۔۔
    کچھا چٹھا کھول کے رکھ دیا ہے۔۔۔۔

    اچھا آرٹیکل لکھا ہے۔۔۔۔
    لگے رہو پا جی




    لگے رہو تو ایسے کہا ہے جیسے، دودھ پر جاگ لگانی ہوتی ہے۔
    بہت بہت شکریہ نقطے والے حاتم بھائی۔
    Quote Tahir-m said: View Post
    wah ji wah hammad bhai Great Great Sharring...
    Apne ne tu sara pol hi khol diya hai win 7 ka..


    شکریہ جناب۔
    خوش رہیں۔
    Quote inaam1 said: View Post
    Wah g ustad g
    ہیلووووو۔ الٹی بات کر دی۔
    شاگرد تو نہیں کہنا تھا پا جی؟
    خیر بہت شکریہ۔

    Quote jaguar_paw said: View Post
    useful learning
    آمین۔
    شکریہ۔

    Quote amjadattari said: View Post
    شاندار شئیرنگ کی برادر مجھے اس کا علم نہیں تھا اللہ عزوجل آپ کے علم اضافہ فرمائے اور ہم سے شئیر کی بھی توفیق عطا فرمائے
    آمین۔ ثم آمین۔
    بس دعاؤں کی درخواست ہے محترم۔
    بہت بہت شکریہ۔
    Quote *Tamraiz* said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت ہی خوبصورت شیئرنگ
    شیئر کرنے کا شکریہ
    شکریہ جناب محترم۔
    Quote namud said: View Post
    well done ...
    شکریہ۔

  6. #30
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote IamAini said: View Post


    بھائی ابھی تو صرف معصوم بچے کی معصومیت کو لیک آؤٹ کیا ہے
    استاد بشیر کو نہیں
    لیکن اگلا نمبر ان کا بھی ہو سکتا ہے



    اور ایک بات
    حالات ابھی سے مؤنث ہو گئے
    ابھی تو میگزین شائع بھی نہیں ہوا



    جی اسی کو ٹیکنیکل حماقتیں کہا جاتا ہے۔
    ہر سو میں سے ایک دو الفاظ کی غلطی تو معاف کر دیا کریں ۔





















    لیکن اصولی طور پر معافی ملنی نہیں چاہئے۔

  7. #31
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post
    ارے واہ جی !!!!؛
    بہت زبردست ٹِپ شئیر کی ہے آپ نے !!!؛
    بہت بہت شکریہ !!!!؛
    :jc_thankyou:
    کیا کوئی آپشن سیلیکٹ کرنے کے بعد ونڈوز کی سی ڈی تو نہیں ڈالنی پڑے گی ؟؟؟؟
    Quote mradeelmn said: View Post


    یہی سوال میں بھی کرنے لگا تھا مطبل اگر کوئی آپشن ان ٹک کر دیتے ہیں تو دوبارہ لانے کے لیے ونڈو سی ڈی تو دوبارہ نہیں ڈالنے پرے گی ونڈو سیون کے مخبر صاحب؟‎

    بہت شکریہ آپ دونوں بھائیوں کا۔
    جی نہیں کچھ نہیں چاہئے۔
    ایک عدد ونڈوز سیون انسٹالڈ چاہئے۔
    آپ لوگوں کا قیمتی وقت چاہئے اور بس۔

    ونڈوز سیون اور ونڈوز ایکس پی کو جب آپ کسی ڈرائیو کو فارمیٹ کرنے کے بعد انسٹال کرتے ہیں، تو دونوں کے حجم کا فرق چیک کیجئے گا۔

    ہاں، اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بہت سارا فرق تو گرافکس کی وجہ سے ہی پڑ جاتا ہے۔۔ مگر اس کے علاوہ ونڈوز سیون کے کئی گنا زیادہ فیچرز اور بلٹ ان ٹولز بھی اس کی وجہ ہیں۔ چاہے واضح ہوں، یا ہڈن ہوں۔ اگر ہڈن ہیں تو ان کو سامنے لانا ہے۔۔ حجم کے اندر تو پہلے سے ہی شامل ہیں۔ کسی چیز کی ضرورت نہیں جناب۔

  8. #32
    Join Date
    05 Dec 2008
    Location
    MA K Qadmo Taly
    Gender
    Male
    Posts
    5,557
    Threads
    52
    Credits
    1,368
    Thanked
    261

    Default


    MashaAllah
    Superb Work Brother

    /\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\

  9. #33
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    بہت شکریہ

  10. #34
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    بہت ہی عمدہ شئیرنگ

  11. #35
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    بہت شکریہ۔

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. کالج میں پہلا دن میرا
    By Sultana in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 80
    Last Post: 18th October 2013, 02:58 PM
  2. Haarta hooa america
    By faraz101 in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 58
    Last Post: 21st September 2012, 12:31 PM
  3. سورۃ الناس
    By Prince Ahmad in forum Quran
    Replies: 18
    Last Post: 25th April 2012, 03:51 AM
  4. SAFAR NAMAA KARACHI...By..SHAUKAT ALI MUZAFFAR...
    By muzafarmohsin in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 26th July 2010, 03:00 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •