وعلیکم السلام
بہت ہی خوبصورت شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
وعلیکم السلام
بہت ہی خوبصورت شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
well done ...
ہاں جی بلکل درست کہا۔
چھپا رستم ، دوسروں کو دکھائی نہیں دیتا۔
لیکن خود وہ چاکیاں مار کے سب کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔
پنجابی میں کہتے ہیں "کوریاں وٹ کے ویکھدا پیا اے"۔
بہت بہت شکریہ۔
اوووووکے بھائی، بہت شکریہ۔
گریٹ تسی سارے او، تاڈی اکھاں نیں، تاڈی گھونسلہ افزائی کرن والی اپروچ اے۔۔ اسی تے معصوم بچے آں۔ بہت شکریہ۔
آمین۔ بہت شکریہ۔
شکریہ سر۔
اچھا جی۔
شکریہ
اتنے اچھے کمینٹس کا بہت شکریہ۔
نوازش۔
جی جی، ان شاءاللہ استاد جی کے ساتھ ہی رہے گا بچہ۔
شکریہ۔
بس کبھی غرور نہیں کیا۔
اتنے خوبصورت پازیٹو فیڈ بیک کا بہت شکریہ۔
لگے رہو تو ایسے کہا ہے جیسے، دودھ پر جاگ لگانی ہوتی ہے۔
بہت بہت شکریہ نقطے والے حاتم بھائی۔
شکریہ جناب۔
خوش رہیں۔
ہیلووووو۔ الٹی بات کر دی۔
شاگرد تو نہیں کہنا تھا پا جی؟
خیر بہت شکریہ۔
آمین۔
شکریہ۔
آمین۔ ثم آمین۔
بس دعاؤں کی درخواست ہے محترم۔
بہت بہت شکریہ۔
شکریہ جناب محترم۔
شکریہ۔
بہت شکریہ آپ دونوں بھائیوں کا۔
جی نہیں کچھ نہیں چاہئے۔
ایک عدد ونڈوز سیون انسٹالڈ چاہئے۔
آپ لوگوں کا قیمتی وقت چاہئے اور بس۔
ونڈوز سیون اور ونڈوز ایکس پی کو جب آپ کسی ڈرائیو کو فارمیٹ کرنے کے بعد انسٹال کرتے ہیں، تو دونوں کے حجم کا فرق چیک کیجئے گا۔
ہاں، اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بہت سارا فرق تو گرافکس کی وجہ سے ہی پڑ جاتا ہے۔۔ مگر اس کے علاوہ ونڈوز سیون کے کئی گنا زیادہ فیچرز اور بلٹ ان ٹولز بھی اس کی وجہ ہیں۔ چاہے واضح ہوں، یا ہڈن ہوں۔ اگر ہڈن ہیں تو ان کو سامنے لانا ہے۔۔ حجم کے اندر تو پہلے سے ہی شامل ہیں۔ کسی چیز کی ضرورت نہیں جناب۔
MashaAllah
Superb Work Brother
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
بہت شکریہ
بہت ہی عمدہ شئیرنگ
بہت شکریہ۔
Bookmarks