امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے اور خوش باش ہو گئے دوستوں یہ تھریڈ میں نے پین ٹول سے بنایاہے اور اس کو بنانے میں میں نے کوئی بھی چیز باہر سے امپورٹ نہیں کی سارا کا سارا فریم میں نے ایڈب الاسٹیٹر میں بنایا اس کو بنانے میں کافی ٹائم لگا اور میں نے اس کے ہر ایک پارٹ بہت محنت کی ہے امید ہے آپ سب دوستوں کو پسند آئے اگر نہ پسند آئے تو آئندہ کوشش کرو گا کہ اس سے بھی اچھا بنا سکو اللہ عزوجل مجھے اور آپ سب کو دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Bookmarks