وعلیکم اسلام
ماشاءاللہ امجدآپ نے تو کمال ہی کر دیا بہت بہت بہت ہی خوبصورت تیار فریم تیار کیا ہے
جزاک اللہ
ماشاءاللہ الفاظ تو ہیں ہی بہت خوبصورت جناب۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
لیکن ڈیزائننگ میں آپ نے ایک شاہکار تیار کر دیا ہے۔
جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
اللہ کرے ، زورِ ڈیزائننگ اور زیادہ۔
Mashallah
bhai buhat KhOoOoOb
بہت بہت مبارک ہو
اے خاک کے پتلے ! تجھے ادراک نہیں ہے
کچھ اور بھی ہے تجھ میں ، فقط خاک نہیں ہے
بھائی آپ نے جو کام کیا ہے اس کو الفاظ میں لکھنا کوئی قلم کار ہی کرسکتا ہے
جو دل کے جزبات کو الفاظ کا جامعہ پنہاسکتا ہو
آپ نے جو کام انجام دیا وہ یقینً اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیبِ کریم ﷺ کا فضل و صدقہ ہی ہے
میں نے جب آپ کا یہ تھریٹ دیکھا تو مشکل میں تھا پہلے لکھا ہوا پڑھوں یا ڈیزئن دیکھتا رہوں
تو پہلے میں نے اپنے دل و دماغ کو نعت شریف پڑھکر فرحت بخش کیا اور کافی دیر تک آپ کی ڈیزئن کی نزاکت کو دیکھتا رہا
یہ تخلیقی صلاحیت آپ میں موجود ہے اس کا انداز اس پوسٹ سے ہوا
اس ڈیزئن کو آپ نے بہت ہی وقت دیا ہوگا میں اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں
اے مالک حقیقی اے خالق حقیقی
اپنے محبوب نبی محمد ﷺ کے واسطہ و وسیلہ سے جناب امجد عطاری صاحب کو اور ان کی اہل خانہ اور اولاد کو اپنے فضل و کرم سے نواز دے
اے اللہ جل جلالہ ان کی اولا کو اہل علم و ہنر بنا اور
دین کا داعی ،قرآن کا قاری ، مسجد کا نمازی، میدان کا غازی بنا
اے اللہ ان پر فضل و کرم کے دروازے ایسے کھول دے جو کبھی بند نہ ہو
اے اللہ تعالیٰ مجھ گنہگار و خطاء کار کی دعا اپنے نیک و صالحہ بندوں کے واسطہ و وسیلہ سے قبول فرماء
ہم لائق عذاب ہیں یا لائق کرم
اس نقطہ نگاہ سے اے ملک ہم کو نہ دیکھ
ہمارے دامن میں ہے گناہوں کے ماسؤا کیا
اے پروردگار تو اپنے رحم و کرم کو دیکھ
آمین آمین ثم آمین
بہت خوب ،بہت ہی عمدہ
شیئر کرنے کا شکریہ
very nice
Bohat Bohat he Umda Sharing ,
Allah apko Jaza dian.
Aameen
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابھی تو ڈیزائنگ میں کھو گیا ہوں ۔۔۔ بہت پیاری ڈیزائنگ بھائی بہت پیاری
بہت اچھی شئیرنگ ہے
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Subhanallah
Awsome Work Brother.... Ma Sha Allah...
Keep it up...
Bookmarks