حسیب بھائی نے جو سوال کیا اس کا جواب یہ ہے کہ اس قسم کا سوفٹویر پر کام چل رہ ہے
دہلی کی اردو اکاڈمی اس پر کام کررہی ہے جو شاہد جلد ہی مکمل ہوجائے
کیوں کے حکومت کی طرف سے کام کرنے والے ادارے بہت ہی لیزی ہوتے ہیں
لیکن ابھی تک اس قسم کا کوئی بھی سوفٹویر بازار میں موجود نہیں ہے
فاسٹ یونیورسٹی کے چند سٹوڈنٹس نے اردو او سی آر بنایا تھا چند سال پہلے۔
بہت تلاش بسیار کی۔۔ مگر اُس کا "فری کھاتہ " میرے ہاتھ نہ لگ سکا۔
بہت ہی عمدہ اشتراک
آپ کے اس اشتراک کی جتنی بھی تعریف کی جائےکم ہے
آپ اور میں تو ایسے کاموں سے جڑے ہوئے ہیں
اس لئے ہم تو اس چیز کی اہمیت کو بہت اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں
ایک بار پھر شکریہ
Bookmarks