Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 25 to 36 of 45

Thread: !*Win7 Series~ All Settings & Features of Win7 in one folder, GOD MODE ~sǝıɹǝs 7uıʍ*!

  1. #25
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote IamAini said: View Post
    واوووووووووووووووووووووووووو
    بہت ہی عمدہ
    بہت اعلی

    واؤ کی دو اقسام ہیں۔
    ایک تو وہ والا واؤ ہوتا ہے جو نون کے بعد اور ہ سے پہلے آتا ہے۔
    یعنی "و"۔

    جس کے بارے میں، میں کسی کا تھینک یو کہتے ہوئے کہا کرتا ہوں کہ:۔ نون اور الف کے درمیان واؤ ڈال کے بہت بہت "نازش"۔


    دوسرا واؤ انگریزی والا ہوتا ہے۔
    لیکن اس میں بھی میرے خیال سے الف کے بعد جتنے بھی واؤ ڈالے جائیں اس کے اوپر ہمزہ ضرور ساتھ ڈالنا چاہئے۔
    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ

    خیر بہت بہت شکریہ

  2. #26
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote fast_ismail said: View Post
    ماشاءاللہ بہت ہی کارآمد تھریٹ
    میں اس کو جانتا تھا لیکن استعمال کرنے سے ڈرتا تھے
    مجھ یہ کوڈ ایک ویرس سا لگتا تھا لیکن آج آپ نے اس کو بہت
    ہی سہل انداز میں سمجھایا کوشش کروں گا اس کو استعمال کرنے کی
    بہت بہت شکریہ اس ایک اور بہترین تھریٹ کا
    جزاک اللہ الکریم جل جلالہ
    اچھی بات ہے ، وائرس انکل سے خوفزدہ بھی ہونا چاہئے۔
    لیکن اب ضرور استعمال کیجئے گا۔
    دعا کا اور پسند کرنے کا شکریہ۔

  3. #27
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote saad_31 said: View Post
    معصوم بچہ نے ہر دفعہ کی طرح آج بھی محفل لوٹ لی۔۔
    ویسے آپ معصوم بچہ کے بجائے ونڈوز 7 ایکسپرٹ رکھ لیں
    بچے کو پانی والی گن بھی نہیں سنبھالنی آتی۔
    دوسری گن تو پھر دور کی بات ہے۔
    اور جب گن ہی نہیں سنبھالنی آتی تو پھر لوٹنا کیسے آ سکتا ہے۔
    اس سے اہم بات یہ کہ ایک تو ہوتا ہے ایک بندے کو لوٹنا، دوسرا ہے ساری محفل کو لوٹنا۔
    پا جی تاڈی اس گل دا کسی نے یقین کوئی نئی جے کرنا۔
    خیر بہت بہت شکریہ گھونسلہ افزائی کا۔

  4. #28
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote muhammad zeb said: View Post
    بہت عمدہ۔
    بھلا کون؟۔

  5. #29
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote breaths4u said: View Post
    بھائی واہ کیا ہی کمال چیز ہے
    میرے تو خیال میں اس فولڈر کا نام ہی معصوم فولڈر ہونا چاہیے
    دیکھو تو کتنا معصوم سا ہے
    مگر
    جب کھولو تو کام کتنا بڑے بڑے کرتا ہے
    اپنے "پاجی" کی طرح

    نہیں پا جی یہ کام معصوم سے زیادہ ہی کرتا ہے۔
    لیکن اس کا نام معصوم فولڈر نہ ہی رکھیں تو بہتر ہے۔
    معصوم اور گاڈ موڈ میں فرق رکھیں نا۔

  6. #30
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Baazigar said: View Post
    Master Mind Sharing !
    کس ادارے کا ماسٹر مائنڈ؟۔

  7. #31
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Dagger said: View Post
    Bhooot Achy Hammad Bhai Really Nice Ab Apple Ke Taraf B Thora Nazr-e-karam Krain Ta K Main Uss K Sath Kuch Char Khani Kr Sakoon.......
    ارے دگڑ دگڑ بھیا، مجھے تو وہ خود ہی یوز نہیں کرنی آئے گی۔
    میں کیا کروں گا بھلا۔

  8. #32
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote sx1001 said: View Post
    Buhut hi zabardast
    میں؟۔
    آپ نے کہاں دیکھا؟۔

  9. #33
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post
    نائس شیئرنگ جناب
    ابھی تو ہم ایکس پی ہی یوز کررہے ہیں
    جب ونڈوز سیون یوز کریں گے تو یہ سب تجربے کریں گے
    شکریہ

    میرے ساتھ والے ہمسائے جو ہیں ان کو میں کہتا ہوں "کل" والے ہمسائے۔ اور ساتھ والوں کے ساتھ والے ہمسائے جو ہیں ان کو میں کہا کرتا ہوں "پرسوں" والے ہمسائے۔

    تو پا جی اب تو ونڈوز ایٹ کا الٹی میٹ اور اوریجنل ورژن آنے کو ہے عنقریب۔
    پھر ونڈوز ایکس پی سے لے کر ونڈوز ایٹ تک کا رشتہ "پرسوں" والا ہو جائے گا۔ کیونکہ درمیان میں "کل" والی ونڈو یعنی ونڈو سیون جو موجود ہوگی۔

    اس فاصلے کو کاٹنے کے لئے آگے بڑھئے۔ ہاں اگر آپ کے پاس اس طرح کا کمپیوٹر ہے جس طرح کا میرے پاس موبائل ہے، پھر خیر ہے۔

    جس طرح میں آئی فون فور ایس کے پروگرامز کو تیتیس دس پر ٹرائے نہیں کر سکتا ، ہو سکتا ہے آپ، اسی طرح اپنے کمپیوٹر میں ونڈوز سیون کو ٹرائے نہ کر سکتے ہوں۔


  10. #34
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote adeal said: View Post
    گڈ ورک
    بہت شکریہ۔

  11. #35
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote danish564 said: View Post
    بہت عمدہ بھائی صا حب
    ساس ساس ہوتی ہے، بہو بہو ہوتی ہے۔
    وہ الگ بات ہے کہ فورم ورلڈ میں کچھ لوگ کہا کرتے ہیں کہ:۔
    ساس بھی کبھی بہو تھی۔

    اسی طرح صاحب صاحب ہوتا ہے، بھائی بھائی ہوتا ہے۔
    ان دونوں کو یکجا تو مت کیجئے۔
    بہر حال گھونسلہ افزائی کا پھینک یو ویری ویری مگر مچھ بھائی جی۔

  12. #36
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote IT.BOY said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت خوب دوست۔۔۔۔بہت عمدہ ٹیوٹوریل پیش کیا ہے۔۔۔
    ایک نیو فیچرز کے بارےمیں معلومات ہو گئی۔
    ویلڈن
    اتنے خوبصورت کمینٹس کا شکریہ دوست۔
    آپ کے فیڈ بیک بہت اچھے ہوتے ہیں دوست۔
    آئندہ بھی گھونسلہ افزائی کرتے رہا کیجئے دوست۔
    ویسے آج کل کتنے کا مل رہا ہے بکرے گا گوشت؟۔

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 30th January 2015, 03:52 PM
  2. All Kinds Of Mobile Code Only Post Here
    By naeem990 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 42
    Last Post: 11th January 2012, 05:02 PM
  3. Samsung Mobile Codes
    By ahsan120 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 31st August 2008, 11:55 AM
  4. Samsung codes
    By prince_badar05 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 3rd January 2008, 03:19 PM
  5. Plz Help me in 24 hours
    By Janoo in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 3
    Last Post: 28th May 2007, 08:06 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •