اسلام علیکم ،
امید ہے کے آپ سب خیریت سے ہو گے - دوستو میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں دخلہ لینا چاہتا ہو

بی اے کے لیے پر میرے پاس ان کا کوئی فون نمبر نہیں ہے دبئ دفتر کا - پلیز اگر کسی کو دبئ دفتر یا ابودبئ دفترکا فون نمبر پتا ہے تو مجھہ کو بتا دو................................شکریہ