MR_Balouch
KHANZzzz
IamAini
اللہ پاک آپکو صحت کاملہ نصیب فرمائیں
اور انٹرویو سے پہلے پہلے آپ تیار ہوجائیں
قربانی کے لیے
ویسے یہ فلو اتنی بڑی بیماری نہیں ہے کہ انٹر ویو کینسل کر دیا جائے
آپ ہی کا ہوگا
دوستوں نے ووٹوں سے بھر دیا ہے بکس کو آپ کے ووٹ کے
اس لیے۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
Voted
my vote for my sister.
Bookmarks