وعلیکم السلام
بہت زبردست کام کر رہے ہیں آپ حماد بھائی۔۔
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام
بہت زبردست کام کر رہے ہیں آپ حماد بھائی۔۔
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
و علیکم السلام
بہت ہی اچھی ٹپ ہے
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
ویری نائس سوال۔
سوال کیا ہے تو جواب بھی خود ہی دیجئے نا۔
بہت بہت شکریہ ویسے آپ کا۔
بہت بہت شکریہ نقطے والے حاتم بھائی۔
آئندہ والی ٹپ بھی آ گئی ہے۔
شکریہ
نہیں پا جی رہنے دو۔
لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگوں نے دکان ہی ساڑ دینی ہے۔
ہمارے قریبی پیٹرول پمپ کا یہی حال ہوا تھا۔
کل دوبارہ لوگ ساڑنے لگے تھے، پیٹرول پمپ والے شیشے وغیرہ اتار کے بھاگ گئے
گھونسلہ افزائی کا شکریہ
ارے بھائی ویڈیوز نعت و بیانات وغیرہ کی بھی ہوتی ہیں۔
یو ٹیوپ کی کوئی سی بھی ویڈیو۔
شکریہ
شکریہ۔
آمین ثم آمین۔
گھونسلہ افزائی اور دعاؤں کا شکریہ۔
شکریہ جی شکریہ
اگلی بھی مارکیٹ میں آ چکی ہے۔
بہت شکریہ۔
ہاہاہا۔
پا جی آپ ونڈوز نائنٹی فائیو انسٹال کرو۔
وہ کافی اچھی ہے سنا ہے۔
شکریہ
ان شاءاللہ۔
شکریہ
بہت شکریہ جناب۔
سمجھانے والا بھی تو نا سمجھ ہے۔
کونسا آئن سٹائن کا استاد ہے۔
شکریہ
شکریہ جناب۔
بہت ہی عمدہ شئیرنگ
شکریہ وقاص بھائی۔
Bookmarks