میری ہارڈ ڈسک 40جی بی کی ہے میں نے ونڈو کردی اور پارٹیشن کرنا بھول گیا سی ڈراءیو 40 جی بی کی بن گءی ہے ۔ کیا کوءی ایسا سوفٹ ویءر ہے کہ ونڈو بھی بچی رہے اور پارٹیشن بھی ہوجاءے ونڈو کے اندر ہی۔ براءے مہربانی اس بارے میں بتاءیں کیوں کہ میں نے سوفٹ ویر کا سنا تھا مگر ابھی نام یاد نہیں آرہا
Bookmarks