ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
bohot he zabardast, bro hmai window 7 full regesterd kaha sy mily gaa??
http://www.itdunya.com/t320759/
یہ دھاگہ چیک کیجئے محترم۔
بہت ہی خوب کام کیا آپ نے
ایسا لگتا ہے کہ آپ کے ذریعہ ہم سب ونڈوز سیون پروفشنل بن جائیں گے
بہت بہت شکریہ و جزاک اللہ الکریم و العلیم جل جلالہ
وعلیکم السلام۔۔
بہت اچھا سلسلہ ھے دھاگوں کا۔۔۔جاری رکھو۔۔معصوم کاکا۔۔۔
ویری نائس شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
جی حماد بھائی آج آپ نے بہت ہی اہم معاملہ پر روشنی ڈالی ہے..اپنی کچے داھگے سیریز میں..
ایک ایک اوپشن کو باریک بینی سے اس طرح سمجھایا ھے کہ معصوم بچے تک سمجھ جائیں..بہت اچھی شئرنگ...شئر کرنے کا بہت بہت شکریہ..
باقی اقساط کا شدت سے انتظار رہے گا...
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
بہت عمدہ پاجی۔
wah ji great
Very Nice Sharing Janab
WSLM::
بہت زبردست ٹپ !!!؛
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
بہت ہی عمدہ بھائی
اب یا تو آپ اپنا نیم چینج کر کے ونڈو سیون بچہ رکھ لیں
یا پھر مائیکرو سافٹ والوں کو کہہ کر ونڈو سیون کا نام معصوم ونڈو رکھوا لیں
ہاہاہا
Bookmarks