بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
پیارے دوستو السلام علیکم
میرا آج کا تھریڈ اُن لوگوں کےلئے ہے جو ڈیزائنگ سے وابستہ ہیں اور وہ مختلف فٹ بال کلب اور دوسرے برانڈز کے لوگو تلاش کرتے ہیں اور بنانے کے لئے اُن کے پاس وقت بہت کم ہوتا ہے۔ تو دوستو میں نے تو محنت بہت کی ہے ان لوگوز کو بنانے کےلئے تو سوچا کیوں نہ اپنے آئی ٹی دنیا کے دوستوں کے ساتھ شئیر کردو جو ان سے استفادہ حاصل کرسکیں۔ تو دوستو چند لوگو شئیر کر رہا ہوں اگر لوگوں نے پسند کیا تو ضرور مزید شئیر کروں گا۔پسند آئے تو تھینکس پر ضرور کلک کریں۔ شکریہ اللہ آپ کا خامی و ںاصر ہو۔
Bookmarks