ایک چھوٹا سا سلسلہ شروع کرہی ہوں روزانہ
حضرت علی کرم اللہ وجہ کے چند اقوال شئر کیئے جائیں گے
جیسا کے ہم سب جانتے ہیں حضرت علی کرم اللہ وجہ کے اقوال حکمت سے بھرے ہوے ہیں
جو شخص اپنی قدر نہیں کرتا۔۔ دوسرا شخص بھی اسکی قدر نہیں مانتا۔۔
غصّہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے
جو پی گیا اس نے آگ بجھائی اور جو ضبط نہ کرسکا
وہ پہلے خود اسمیں جلتا ہے
Bookmarks