والسلام جناب
تفصیلی جواب کا بہت شکریہ میرے محترم دوست
آپ کے کمنٹ اور سفیان بھائی کے کمنٹ کا میں بڑی شدت سے انتظار کر رہا تھا
کیونکہ میری یہ عربی میں پہلی کوشش تھی
اس لئے آپکا کمنٹ کرنا بہت ضروری سمجھتا ہوں اپنی اصلاح کیلئے
بہت اچھا لگا آپ کا کمنٹ پڑھ کر
انشاء اللہ بہتر اسے بہتر کام کرنے کی کوشش کرونگا
دعائوں کا بہت بہت شکریہ بھائی
اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
اللہ اور اُس کے فرشتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک بھیجتے ہیں اے والو تم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک بھیجا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیشک ایمان والے یہی کرتے ہیں دعا ہے کہ اللہ آپ کو سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو۔۔۔آمین
JazakALLAH
Jizakallah
kya baat hai toqeer paa jee
Early to rise, and early to bed, makes a man healthy but socially dead
subhanallh
jazakallh
Jazak Allah.......
Bookmarks