السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
بہت ہی عمدہ کام کیا جناب بہت ہی اعلی شئی سے آغاز کی اور کیاہی کامیاب آغاز ہے
متن پر تو کام بہت ہی اچھا کیا اور بیک گرونڈ میں بھی چار چاند اللہ و محمدﷺ لکھکر جڑدئے آپ نے
ہاں بھائی ایک بات آپ کے کام میں خوبصورتی کی زیادتی ہوتی جارہی ہے اب آپ کو اپنے کام میں ہر وقت یہ معیار برقرار رکھنا ہوگا اس معیار میں
کمی ہم کو برداشت نہیں ہوگی کیوں کہ خوب سے خوب تر کی عادت آپ نے ہی ہم کو لگائی ہے
میری تو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے اس درود کی برکات آپ پر جاری فرمائے
اور آپ کی نیت میں اخلاص اور آپ کے فن میں مزید اضافہ فرمائے
Bookmarks