وعلیکم السلام
گریٹ نیوز یار۔۔۔ بہت مبارک ہو آپ کو بلوچ بھائی
Many Many Many Congratulations.
Bohat khsuhi hoe ap Ko new Rank ma Dekh kr.
نیا رینک اور نئی ذمہ داری بہت بہت مبارک ہو بلوچ بھائی۔۔۔
السلام علیکم
فہیم بھائی بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو مزید اچھے کام کرنے کی توفیق دے
اور ہمیں آپ کے نالج سے مستفید ہونے کا موقع دے
Bohaat Bohaat Mubarak Ho Bhai App ko
Allah Pak App ko Aur Kamiyabiyan Dy Aamin
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
وعلیکم السلام
مسٹر بلوچ دوست آپ کو پاکستان کے سب سے بڑے فارم پر موبائل ایکسپرٹ رینک بہت بہت مبارک ہو۔
اور ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ ہمیشہ کی طرح اور بھی زیادہ محنت کریں گے اور سیکھنے اور سیکھانے کے اس عمل کو جاری رکھیں گے۔
آئی ٹی دنیا کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ وہ اچھے کام کرنے والے ممبرز کو اوپر لاتی ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو خوش رکھے۔۔۔
آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks