میرا ایک مسئلہ ہے مجھے 24 ولٹ اے سی چارجر سے 12 وولٹ بیٹری چارج کر نی ہے کیا کوئ دوست میری اس سلسلہ میں میری مدد کر سکتا ہے۔اگر تھریڈ غلط فورم پر ہے تو سوری۔