Quote MR_Balouch said: View Post


ہم نے تو ان سے لائیو انٹرویو لیا ہے۔

عوام جس طرح انڈیا اور پاکستان کا کرکٹ میچ دیکھنا چاہتے ہیں ۔
اسی طرح معصوم بچے کا انٹرویو بھی لینا چاہتے ہیں۔۔

ان کا کوئی بہانہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔۔۔
کھانا کھایا تھا

سنا ہے کھانے کو کچھ نہیں ملا تھا انٹرویو کے دوران جبکہ ہوٹل ساتھ میں ہی تھا