سفیان بھائی میں تو ایسا نہیں چاہتی مگر لگتا ہے کہ سب اگلے پچھلے ریکارڈ ٹوٹیں گے
دیکھیں نا ابھی 3 دن بھی نہیں ہوئے اور 106 پیج
لگتا ہے کافی عرصے کہ بعد کوئی شکار ہاتھ لگا تھا معصومستان، ملنگستان، درویشستان، دگڑستان، اور باقی ماندہ تان کے ہاتھوں
ماندہ سے یاد آیا وہ اپنے عقل مند بھائی کہاں ہیں؟
چپس کے دشمن
چائے کر رسیا
یہی حال رہا تو آفریدی بھائی نے چائے والی سمائلی ہی ختم کر دینی ہے
Hahahahahahahahahahahahaha
Abi Daggeristan Ke Taraf Sy Baat Cheet Jari Hy.....

Bookmarks