لہہ دس۔ لیک آف کانفیڈینس واقعی پھر تو بہت بڑی چیز ہے ۔ اگر یہ انسان کو دل کا حال بھی نہیں کہنے دیتی۔
یہ نیلے رنگ والا دم دار ستارہ کونسا ہوتا ہے۔
اگر اے برابر ہو بی کے، بی برابر ہو سی کے تو اے برابر ہوتا ہے سی کے۔ اگر کالا کولا برابر ہے کوکا کولا کے، کوکا کولا برابر ہے کالا شاہ کاکو کے تو ضرور کالا شاہ کاکو برابر ہوگا کالا کولا کے۔۔ لیکن یہ کیسے ہو گیا؟
ہاہاہاہاہاہا۔ جرمن دوا خانہ۔ افففففف ۔۔ کیا نام لے لیا۔۔ لاہور کی ہر دیوار اس چھوٹے سے کمرے پر مشتمل دوا خانے کے اشتہارات سے بھری ہوتی ہے۔ ایک بار میں دو تین سال قبل کھیوڑہ مائنز گیا تھا۔۔ وہاں بھی اس کا اشتہار لگا دیکھا تھا۔۔ آدھے رکشے بھی اس نے ہی ملے ہوتے ہیں۔
آؤؤں ں ں ں مممممم۔۔ یہ مچھر ہے کہ بلی زدہ مچھر ہے۔
خربانی ۔۔۔۔ گدھے والی۔ ہاہاہاہا۔
شکر ہے کوا کبھی بھی دالان میں نہیں بیٹھا۔ مستقبل قریب میں چانس بھی نہیں معلوم ہوتا۔
مائیں مائیں مائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مچھر کی طرح مینا کو بھی بلی زدہ کر دیا۔۔۔ لگتا ہے بلیاں زیادہ ہی پسند ہیں آپ کو۔
واہ شیر و شکر کا جواب بہت اچھا لگا۔۔۔ بس کبھی غرور نہیں کیا۔
چیچوں کا مربع (یا مربا) وہاں سے ہرگز نہیں ملتا جہاں سے آپ نے بتایا ہے۔
کل کو پتہ چلے سب ممبرز نہانے والی بالٹیاں اٹھا کر مربع لینے کے لئے آ رہے ہوں۔
برگر مافیا۔۔ عقل مند کو کمال کی جگت لگائی ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہا۔ واہ واہ۔ مزہ آ گیا۔
جس خبر کے سب منتظر ہیں۔۔ مجھے؟؟؟؟؟؟؟۔ اس فورم کا؟؟؟؟؟؟؟؟ میرا تو نہیں خیال کہ کسی نے پہلے اس خواہش کا اظہار کیا ہو۔۔ نہ ہی کسی نے (مجھ سمیت) کبھی اتنی دوووووووووووووووووووور کا سوچا بھی ہے۔۔۔ گزرے کل کو بھول کر، اور آنے والی کل کی فکر کئے بغیر صرف موجودہ پل کو جینے والے اتنی دور کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں۔ واہ جی واہ کیا فلسفہ مارا ہے۔۔۔ اتنی زور سے تو قیدی قیدی کھیلتے ہوئے کسی کو گیند بھی نہیں کھینچ کر ماری جاتی۔
شکر ہے خواتین کی کسی عادت کو تو تسلیم کیا۔ کپڑوں کی جیب سے نکلنے والا مال ان کی ملکیت ہوتا ہے۔ ہاہاہاہا
ہاں جی تیتیس دس کے علاوہ ایک چائنہ کا موبائل مجھے دو سو کا مل رہا تھا۔
میں نے کہا چلو رہنے دو۔ فضول خرچی کا کیا فائدہ؟
عیشا آپی کو غائب دماغ کہہ دیا؟
لو جی آ گئے ان کی طرف سے مزید پانچ سو سوالات۔
آپ کو بتی چوک کا نہیں پتہ؟۔۔ چلیں کوئی ضرورت بھی نہیں آپ کو۔
گرم پانی پینے سے انسان ہیٹر ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ واہ درویش پا جی واہ۔۔ تسی سب کو سکھا ہی دیا ہیٹر کا مطلب کیا ہے۔ہاہاہاہا
ہاہاہاہا۔ زیب پا جی کا تو پتہ نہیں۔ بلوچ پا جی کو گرگٹ ہی کہہ لیں۔
لہہ دس۔ سیمنٹ کا نہیں پتہ تانوں؟۔۔ دیواریں کیا آٹے کا لیپ کر کے بنائی ہیں گھر کی؟
پانچ سو اٹھارہ نمبر سوال کے جواب میں آپ نے کہا کہ ڈوب کے مر جانا چاہئے۔
لیکن اس لسٹ میں تو وہ بھی آ جاتا ہے جس کا ذکر آپ نے چار سو ستانوے نمبر سوال کے جواب میں کیا۔۔بلکہ وہاں آپ نے اس کے نام کے ساتھ اس کا پیشہ بھی واضح طور پر لکھا ہے۔ ہاہاہاہا۔۔ اب کیا خیال ہے؟۔
نادرہ یا نادرا دونوں ہی ٹھیک ہیں۔ کیونکہ اصل میں یہ اردو کا لفظ ہے ہی نہیں۔
National Database and Registration Authority
yani NADRA
ہے۔ تو اردو میں تو دونوں طرح ہی لکھ سکتے ہیں نا۔ اچھا بھلا چڑیوں کا شناختی کارڈ اردو ادب کی نذر کر دیا۔
ہمسائے ، ہمسائی کی وجہ سے لڑتے ہیں ہاہاہاہاہا۔ سارے محلے کی خبر ہے آپ کے پاس تو۔
سوال نمبر پانچ سو چھیاسی کے جواب میں کہہ رہی ہیں کہ مجھے غصہ ہے ہی نہیں اور پانچ سو ستاسی کے جواب میں کہہ رہی ہیں کہ ہاں جی غصہ آنا بنتا ہے۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
ہاہاہاہا۔ سیکنڈ لاسٹ کا جواب بہت اچھا لگا۔ بڑا کمزور مان ہے۔
Bookmarks