Page 225 of 227 FirstFirst ... 125175215222223224225226227 LastLast
Results 2,689 to 2,700 of 2719

Thread: یہ عینی کون ہے؟؟؟

  1. #2689
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    agar thread close na hoa tu baki k jawab din 12 bjy tk mil jaein gay. InshaALLAH

  2. #2690
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post
    سوالات
    س:۔ گٹھلیوں کے دام کیسے ملتے ہیں
    س:۔ آم کے علاوہ کس پھل کی گٹھلیوں کے دام ملتے ہیں ؟
    س:۔ آپ آم کی گٹھلیوں کے کتنے دام دیں گی ؟
    س:۔ مسٹر عقلمند گٹھلیوں کے دام نہیں لیتا، کھا کیوں جاتا ہے ؟
    س:۔ کیا عقلمند نے چپس والے پیکٹ میں گٹھلیاں ڈالی ہوتی ہیں ؟
    س:۔ مسٹر عقلمند جوس گرم کر کے کیوں پیتا ہے ؟
    س:۔ سُڑک سُڑک کر چائے پینے سے کیا مراد ہے ؟
    س:۔ مسٹر عقلمند چائے سُڑک سُڑک کر کیوں پیتا ہے ؟
    س:۔ سُڑک سُڑک کر چائے پینے سے کیسی آواز برآمد ہوتی ہے ؟
    س:۔ برآمد کیوں ہوتی ہے، درآمد کیوں نہیں ہوتی ؟
    س:۔ کیا اے سی گرم ہوا بھی دیتا ہے ؟نام سے تو کام ہوا کو ٹھنڈا کرنا ظاہر نہیں ہوتا ؟
    س:۔ چیتا کیا پیتا ہے ؟
    س:۔ پاکستان سب سے زیادہ کونسا کاغذ درآمد کرتا ہے ؟
    س:۔ چھانگا مانگا کب بنایا گیا ؟
    س:۔ قطب شمالی اور قطب جنوبی میں کون سا والا زیادہ ٹھنڈا ہے ؟
    س:۔ انسان کے بنائے گئے عناصر یا ایلیمنٹس کے نام لکھیں۔
    س:۔ بوہر کون تھا ؟
    س:۔ خوبانی کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟
    س:۔ سولہ سنگھاروں کے نام لکھیں۔
    س:۔ شکر قندی کا درخت کتنا بڑا ہوتا ہے ؟
    س:۔ رتھ کیا ہوتی ہے ؟
    س:۔ زمین کا وزن کتنا ہے ؟
    س:۔ ریت تو صحرا میں ہوتی ہے، سمندر کنارے ریت کا کیا کام ؟
    بہت ودھیا پا جی بہت ودھیا۔

  3. #2691
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Tahir-m said: View Post

    Aho Paaaaaaa Jeeeeee
    Mdms Zindabad

    Quote Derwaish said: View Post

    mdms zandabad

  4. #2692
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *I*am*Aini* said: View Post
    agar thread close na hoa tu baki k jawab din 12 bjy tk mil jaein gay. InshaALLAH

  5. #2693
    breaths4u's Avatar
    breaths4u is offline Advance Member
    Last Online
    21st April 2023 @ 01:07 PM
    Join Date
    26 Jan 2009
    Location
    i dont know ...
    Gender
    Male
    Posts
    4,350
    Threads
    16
    Credits
    268
    Thanked
    326

    Default

    میرا بھی ایک سوال ہےاور
    مگر جواب آپ یہاں دیں یا پی۔ایم میں وہ آپ کی مرضی

  6. #2694
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote breaths4u said: View Post
    میرا بھی ایک سوال ہےاور
    مگر جواب آپ یہاں دیں یا پی۔ایم میں وہ آپ کی مرضی
    You are more than welcome. Ask please!

  7. #2695
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote breaths4u said: View Post
    میرا بھی ایک سوال ہےاور
    مگر جواب آپ یہاں دیں یا پی۔ایم میں وہ آپ کی مرضی

    ہاہاہاہا۔
    پا جی ایسا کیجئے کہ سوال پی ایم میں ہی پوچھ لیں تو بہتر ہے۔
    برا مت مانیں۔
    اگر وہیں جواب مل جائے اور اجازت مل جائے یہاں پوچھنے کی تو آپ یہاں سوال پوچھ لیں۔ اور یہاں ہی جواب مل جائے گا۔
    ورنہ بھلا کیا ہوگا؟۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی سوچتے پھریں گے کہ اس سوال کا جواب کیا ہے۔ تو کیا یہ بہتر نہیں ہمیں سوال ہی معلوم نہ ہو۔

    پا جی ساری قوم دا سوچو نا۔

  8. #2696
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *I*am*Aini* said: View Post

    Ask please!
    آسک پولیس؟

    ہائے انگریجی۔

  9. #2697
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    السلام علیکم۔۔۔

  10. #2698
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    السلام علیکم...میں نے تو رسما کہا تھا...حماد بھائی اور غالب بھائی نے تو سیریس ہی لے لیا
    خیر ان سوالات کو بھی ڈیڑھ لات ضرور لگے گی
    تو جی بسم اللہ کرتے ہیں
    .
    .
    حماد بھائی کی دوسری قسط کے جوابات

    سوال:۔ گرمیوں میں شوگر کے مریض بیچارے آم نہیں کھا سکتے۔ ان کو کن الفاظ میں حوصلہ دینا چاہیں گی اس بہت بڑی محرومی کے حساب سے؟۔
    ان کو کہا جا سکتا ہے کہ آج کل آم بھی انگوروں کی دیکھا دیکھی کھٹے ہو گئے ہیں....کوئی فائدہ نہیں کھانے کا
    سوال:۔ سندھڑی، چونسہ، دسہری وغیرہ وغیرہ۔۔ آپ کو کونسا آم پسند ہے سب سے زیادہ۔ اور کیوں؟۔
    انور لٹور....اس کا ذائقہ سب سے اچھا ہوتا ہے
    سوال:۔ ہدوانے کی انگلش کیا ہوتی ہے؟۔
    Watermelon
    سوال:۔ خوبانی کی گٹھلی کا بادام عقل مند کے گاؤں میں کھایا جاتا ہے تو آڑو کی گٹھلی کا کیوں نہیں؟۔
    وہ بھی کھایا جاتا ہے...مگر اندرونِ خانہ....یہ جو کبھی کبھی ایکسٹرا عقلمندی کا مظاہرہ ہوتا ہے نا یہ اسی وجہ سے ہی ہوتا ہے
    سوال:۔ بزرگ کہتے ہیں کہ بارشیں ہوں گی تو آم مزید میٹھا ہو جائے گا۔ آم کا بارش سے کیا تعلق؟۔
    کیونکہ بارش اللہ کی رحمت ہوتی ہے....اللہ کی رحمت سے ہر چیز کو فائدہ ہوتا ہے تو آم کو بھی تو ہونا چاہیے نا....سو وہ میٹھا ہو جاتا ہے
    سوال:۔ سندھڑی آم جون کے آخر تک کافی حد تک غائب ہو جاتا ہے۔۔ وجہ کیا ہے؟۔
    جولائی میں وہ فیملی کے ساتھ مری چلا جاتا ہے
    سوال:۔ آم پر دو شعر لکھیں۔
    آم کھانے سے صحت بنتی ہے فراز.....یہ کہہ کر وہ میرے فریج سے دو آم لے گیا
    چونسے آم....ہم نے کئے ہیں....20 روپے کلو سونم...کوے چھوڑو....کھایا کرو...میٹھے میٹھے آم سونم
    سوال:۔ شوگر کے مریضوں کا اوپر ذکر کیا ۔۔ شوگر کے مریض آڑو کھا کے آم کا ذائقہ کیسے محسوس کریں۔
    آم کی تصویر سامنے رکھ لیں
    سوال:۔ آم گرمیوں کا پھل ہے۔۔ اس کو کھا کے دل تو خوشی سے ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ لیکن کلیجہ کیوں ٹھنڈا نہیں ہوتا۔
    کلیجہ تو جب حماد بھائی انٹرویو میں پھنسیں گے نا تب ٹھنڈا ہو گا سب کا
    سوال:۔ کلیجہ اور دل میں کتنا فاصلہ ہے؟
    ساتھ ساتھ ملے ہوتے ہیں
    سوال:۔ دل اور کلیجہ ایک بات پر متفق نہ ہوں تو اس وقت ان دونوں کے آپس میں تعلقات کیا ظاہر کرتے ہیں؟۔
    ہو ہی جاتے ہیں راضی...یہ ایم ڈی ایم اس کے ممبر تھوڑی نا ہیں کہ کسی بات پہ متفق ہی نہ ہوں
    سوال:۔ یہ اہل زباں کون لوگ ہوتے ہیں؟۔
    جنہوں نے کسی زبان کے اصول واضع کئے ہوں
    سوال:۔ ہر قسم کے لوگ دنیا میں موجود ہیں۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔ لیکن بالفرض اگر کسی کی امی جان گونگی ہوں تو اس کی مادری زبان کیا ہوگی؟۔
    گونگیاتی
    سوال:۔ اگر بولنے کے قابل لوگ بھی اشاروں کی زبان یوز کریں تو ان کو کیا کہیں گے؟۔
    ڈرامہ باز
    سوال:۔ کبھی کبھار سوالات کیوں ذہن میں نہیں آتے؟۔
    ذہن کا بھوسہ ختم ہو جاتا ہو گا
    سوال:۔ سوالات ذہن میں لانے کے لئے کوئی ٹوٹکہ بتائیں۔
    عقلمند کے بادام چوری کر کے کھایا کریں
    سوال:۔ شرط ہارنے کے بعد بھاگنے کا طریقہ بتائیں۔
    شرط لگانی ہی نہیں چاہیے.....اور لگا بھی لی تو یہ سمجھ کت بھاگیں جیسے آپ کے پیچھے شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی لگے ہوئے ہیں
    سوال:۔ کیا شرط لگانا چاہیے یا اجتناب کرنا چاہیے۔ وجہ بھی بتائیں۔
    میرے خیال سے تو نہیں لگانی چاہیے
    سوال:۔ سر منڈاتے ہی اولے پڑنا تو محاورہ موجود ہے۔۔ لیکن گرمیوں میں جب بھی ٹنڈ کروائی ہے بارش بھی نہیں ہوئی۔۔ تو اوپر والے محاورے کا پھر کیا مطلب ہے؟
    جو ٹھنگے لگتے ہیں وہ بھول گئے....؟؟؟؟
    سوال:۔ گنجا ہونا صحت کے لئے مفید ہے۔۔ کم سے کم تین مثالوں سے وضاحت کریں اس جملے کی۔
    کس نے کہا مفید ہے.....؟؟؟ عجیب ہی لگتے ہیں گنجے لوگ
    سوال:۔ کسی انسان کا دیگر انسانوں سے ڈرنے کا سبب؟۔
    دولت.......رتبہ/عہدہ...........عزت
    سوال:۔ یہ غم کہاں سے آتا ہے؟
    غم نگر سے
    سوال:۔ زمانے بھر کے غم کیسے دور ہوں گے؟۔
    اللہ سے دوستی کر کے
    سوال:۔ یہ درد کیوں نہیں رکتا؟۔
    کیونکہ اس کے بریک نہیں ہوتے
    سوال:۔ درد کی دوا کرنا درست ہے یا درد کا علاج کرنا؟۔
    دونوں
    سوال:۔ اکثر ماں باپ اپنے بچوں کو ڈاکٹر کیوں بنانا چاہتے ہیں؟۔
    تاکہ وہ اپنے بچوں کی قابلیت پہ فخر کر سکیں
    سوال:۔ کیلے گول ہوتے تو کیا کہلاتے؟۔
    کُلکلے
    سوال:۔ اماں چرخے والی کہاں رہتی ہیں؟۔
    چاچا چھکن کے گھر کے ساتھ
    سوال:۔ چندا کو ماموں کیوں کہتے ہیں؟۔
    کیونکہ ایسا اہل زبان کہتے تھے
    سوال:۔ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہوتا ہے؟۔
    معلوم نہیں
    سوال:۔ سورج کو چراغ کون دکھاتا تھا؟۔
    ون اینڈ اونلی عقل مند بھائی
    سوال:۔ آج کل بتی کہاں چلی جاتی ہے؟۔
    آوارہ گردی
    سوال:۔ شتربان نے فیل بان سے کیا کہا؟۔
    یہ بان کیسے بنتا ہے...یہ بان کیسے بنتا ہے
    سوال:۔ رسی جل جاتی ہے تو بل کیوں نہیں جاتے؟۔
    نخرے
    سوال:۔ظالم کی رسی دراز کیوں ہوتی ہے؟۔
    اللہ کی طرف سے ڈھیل ہوتی ہے
    سوال:۔ اوپر کی کمائی کیا ہوتی ہے؟۔
    جو نیچے بیٹھے لوگ نہ کھا سکتے ہوں
    سوال:۔ رشوت خوروں کی رشوت کھانے کے بعد بھوک کیوں بڑھ جاتی ہے؟۔
    ہوس
    Last edited by *Noor-ul-Ain*; 16th June 2012 at 11:12 AM.

  11. #2699
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote *i*am*aini* said: View Post
    السلام علیکم...میں نت تو رسماٌ کہا تھا...حماد بھائی اور غالب بھائی نے تو سیریس ہی لے لیا
    خیر ان سوالات کو بھی ڈیڑھ لات ضرور لگے گی
    تو جی بسم اللہ کرتے ہیں
    .
    .
    حماد بھائی کی دوسری قسط کے جوابات

    سوال:۔ گرمیوں میں شوگر کے مریض بیچارے آم نہیں کھا سکتے۔ ان کو کن الفاظ میں حوصلہ دینا چاہیں گی اس بہت بڑی محرومی کے حساب سے؟۔
    ان کو کہا جا سکتا ہے کہ آج کل آم بھی انگوروں کی دیکھا دیکھی کھٹے ہو گئے ہیں....کوئی فائدہ نہیں کھانے کا
    سوال:۔ سندھڑی، چونسہ، دسہری وغیرہ وغیرہ۔۔ آپ کو کونسا آم پسند ہے سب سے زیادہ۔ اور کیوں؟۔
    انور لٹور....اس کا ذائقہ سب سے اچھا ہوتا ہے
    سوال:۔ ہدوانے کی انگلش کیا ہوتی ہے؟۔
    watermelon

    واہ واہ زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  12. #2700

    بہت ودھیا جی بہت ودھیا۔
    اللہ کرے آئندہ سے ہدوانہ کھانے کے بعد آپ کے کلیجے کو بھی ٹھنڈ پہنچ جائے۔

    اور غم دور کرنے کا علاج بھی بہت اچھا بتایا۔
    بہت بہت شکریہ ایک بار پھر۔
    اور یہ میری دوسری قسط نہیں تیسری قسط تھی ایک قسم کی۔
    دوسری تو ایم ڈی ایم ایس کے پلیٹ فارم میں پوچھی تھی نا۔

Page 225 of 227 FirstFirst ... 125175215222223224225226227 LastLast

Similar Threads

  1. سرائے مغل سے بھائی پھیرو تک
    By naqshbandios_limra in forum General Knowledge
    Replies: 13
    Last Post: 14th September 2020, 12:59 AM
  2. اَسرارِ صیام
    By Silent Tears Sajid in forum Islam
    Replies: 2
    Last Post: 7th August 2011, 04:58 PM
  3. ~*Aap Kya Soch Rahay Hain*~
    By editorshahid in forum Baat cheet
    Replies: 10759
    Last Post: 15th August 2009, 09:04 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 28th April 2009, 09:14 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •