نورالعین بہن
آپ کو تمام سوالات کے جوابات دینا ضروری نہیں ہے
بھلا کوئی بچہ کے سوالات کو سیریس لیتا ہے کیا
زیادہ محنت کی ضرورت نہیں اگر وقت کو گزارنہ ہے تو جوابات دو
اور اگر معصوم بچہ رونے لگے تو ایک آدھا چکلیٹ دے دینا خوش ہوجائے گا
کیوں صحیح کہاں نا حماد ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حماد کا ایک اور نام سوالیہ نشان
معصوم بچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوالیہ نشان
ایک ہیں
Hammad Paaa Geee Kuch Khuda Ka Khooof Kroooo Kun Masoom C Anni Py Zulm Krty Hooo
واہ بھائی حماد عرف معصوم بچے آپ نے ایک ایک سوال بہت عمدگی سے کیا مزہ آ گیا۔۔۔
اور اُمید ہے سسٹر عینی کو بھی مزہ آ گیا ہو گا۔۔۔۔
سوال ہوں تو ایسے۔۔۔۔۔۔
سسٹر عینی سے جوابات کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
جلدی کیجئے۔۔۔۔
اور سسٹر عینی کے جوابات پڑھ کے گویا ایسا معلوم ہوا جیسے یہ تیرہ سالہ بچی نہیں بلکہ پچیس سالہ خاتون ہے۔۔۔۔۔
کیونکہ اسطرح کے جوابات ہم بھی نا دے پاتے ۔۔۔۔
اس میں ھماری کمزوری سمجھیں یا ایکسپیرینس کی کمی۔۔۔۔۔
آپ نے اتنی کم عمر میں اتنا کچھ سیکھا تعاقب ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
آپ سے تو بہت کچھ سیکھنا پڑے گا۔۔۔۔
عیشاء سسٹر نے بہت اچھے سوالات پوچھے۔۔۔۔۔
عینی سسٹر نے بہت اچھے جوابات دیے۔۔۔۔
hahahaha esha sister ab aini sister ye sab sawalaat perh kar yahi keh rahi hongi k "aini kon hay"
حماد پا جی آپ نے اس انٹرویو سے کیا حاصل کیا ؟؟؟؟
جواب کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
@ عینی
بہت اچھے جوابات دیے ہیں آپ نے
تبصرہ بعد میں
Bookmarks