نورالعین بہن
آپ کو تمام سوالات کے جوابات دینا ضروری نہیں ہے
بھلا کوئی بچہ کے سوالات کو سیریس لیتا ہے کیا
زیادہ محنت کی ضرورت نہیں اگر وقت کو گزارنہ ہے تو جوابات دو
اور اگر معصوم بچہ رونے لگے تو ایک آدھا چکلیٹ دے دینا خوش ہوجائے گا
کیوں صحیح کہاں نا حماد ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حماد کا ایک اور نام سوالیہ نشان
معصوم بچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا معصوم ترین بچہ
جی پا جی۔
معصوم بچہ اور سابقہ معصوم ترین بچہ دونوں ایک ہی ہیں۔
ان پیج فائل مل گئی ہے
آج کی ڈیٹ میں یعنی 12 بجے سے پہلے جواب پوسٹ کر دئیے جائیں گے
انشاءاللہ تعالیٰ
نور العین فاطمہ.....پیو نیوز (مری ہوئی حالت میں).....ہور
Bookmarks