IT.BOY said: وعلیکم السلام بہت اچھے سوالات پوچھے۔۔۔مگر سسٹر ہاتھ تھوڑا ہلکا رکھ دیتی۔۔۔ عینی اب آپ کے سوالات کی تیاری میں مصرورف ہی رہیں گی۔ ابھی انٹرویو والے دنوں میں کوئی سفارش نہیں چلے گی۔
*ESHA* said: اتنے بھولے تو نہ بنو۔ arai esha sis banai de bohla bacha hain bechara,,,,
nicearea said: arai esha sis banai de bohla bacha hain bechara,,,,:d:d آپ کا انٹرویو لے لیتے ہیں۔ ایسی کون سی بات ہے۔
Esha api moderator main kon hai matlab saab moderator main se sekect karna ho ga
{Busy in exams}
*ESHA* said: آپ کا انٹرویو لے لیتے ہیں۔ ایسی کون سی بات ہے۔ o nyo nhi main nhi donga interview itnai sawalat k jawabat kon de ga ooooooooooffffff.... Dr lagta hain main to acha bacha honnnnnnnn..
Derwaish said: جو آپ کو معلوم ہے باقی ممبرز کو معلوم ہوا تو آپ سوچ سکتے ہیں، کیا ہو گا ہاہا۔۔ نہیں جی میں بھلا کیوں کسی کو کچھ بتانے لگا آپ تو میرے بڑے بھائی ہیں اور مجھ پتہ ہے کہ اگر میں نے کچھ بتایا تو میرے ساتھ کیا ہوگا
NICEAREA said: han han derwaish dear read kar lia main mind nhi karonga jo b muuje jaisai read karain ///// pleasure main nay jub space di hai aap ke name main
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Derwaish said: لہہ دس کی لوجیک ہے
*esha* said: آپ یہاں؟؟؟ اِتفاق سے۔۔۔ورنہ خاموش مزاج لوگ ہیں ہم تو۔۔۔یہاں کیسے آ سکتے ہیں۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Derwaish said: pleasure main nay jub space di hai aap ke name main han derwaish bhai yani meri id aisewe honi chaye te phr acha hota hai na NICE-AREA... Me right
*esha* said: اتنے بھولے تو نہ بنو۔ بننے کی ضرورت بھی نہیں کیوں کہ آئی ایم آلریڈی انوشِنٹ۔۔۔
*esha* said: ابھی انٹرویو والے دنوں میں کوئی سفارش نہیں چلے گی۔ سفارش کیوں نہیں چلے گی۔۔۔کیا آپ پاکستان میں نہیں رہتی۔۔۔؟
Forum Rules
Bookmarks