السلام علیکم
اُمید ہے آئی ٹی دُنیا کے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
جیسا کہ آپ سب کو پہلے آگاہ کیا گیا تھا کہ میکس پائن کے بعد راک سٹار انڈرائیڈ او ایس پر جی ٹی اے تھری ریلیز کرنےکوہے،
تو اسی کو عملی جامہ پہناتے ہوئے یہ گیم اب مارکیٹ میں ریلیز کر دی گئی ہے
Updatedآفیشل ڈسکرپشن
August 12, 2013
Size
Varies with device
Installs
1,000,000 - 5,000,000
Current Version
Varies with device
Requires Android
Varies with device
اسکرین شاٹ
Bookmarks