MashaAllah Bohaat ACha laga muhammad zeb Bhai App ko Color main Dekh kr
Allah Pak App ko Aur Bhi Bohaat Sari Khushiya Dey Aamin!
Bohaat Piyara Thread Banaya hai Basit Gul Bhai
MashaAllah Bohaat ACha laga muhammad zeb Bhai App ko Color main Dekh kr
Allah Pak App ko Aur Bhi Bohaat Sari Khushiya Dey Aamin!
Bohaat Piyara Thread Banaya hai Basit Gul Bhai
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Bhooot Bhoot Mubarakh Hooo
بہت بہت مبارک ہو آپ کو وی آئی پی رینک یہ صرف اور صرف آپ کے عمدہ کام اور محنت کا نتیجہ ہے
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
وعلیکم السلام
سب سے پہلے باسط دوست کے اتنے پیارے تھریڈ اور اچھی انفو کے لیے بہت بہت شکریہ ادا کروں گا۔
بعد از زیب دوست کو میری جانب سے بہت بہت مبارک باد۔
دوست آپ اور تمام ہی ممبرز جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا نے ہمیشہ میرٹ کی بنیاد پر اچھے اچھے ممبرز کو اُن کے کام کی بدولت رینک دیئے اور دی رہی ہے۔
آپ کا کام بہت بہترین اور عمدہ تھا۔آپ کو اس رینک میں دیکھ کر نہایت خوشی ہوئی۔
اور ہم سب اُمید کرتے ہیں کہ آپ ہمیشہ اپنے کام کو اس سے بہتر انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا٫ فرمائے ۔۔۔
آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
میری طرف سےبھی محمد زیب بھائی آپ کو یہ کامیابی بہت مبارک ہو۔
اس رنگ میں دیکھ کر اور اچھا لگا
آپ کی طرف تو میٹھائی بنتی ہے
------------
اوپر والی بات میں سے اب ۔۔تو۔۔۔مت نکال دینا۔
آپ کا کام بہت اچھا جا رہا ہے
اب وی آئی پی زون کے لیے بھی کچھ شئیر کریں
اپنی طرح کچھ خاص
محمد زیب بھائی بہت بہت مبارک ہو
امید ہے آپ اسی طرح دل جمعی سے اپنا کام جاری رکھیں گے
Bahot Bahot Mubarak ho Bhai ap ko........
zeb bro apko dil ki gahraiyun se bohat bohat mubarik ho..................................
Bookmarks