پسند فرمانے اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
Nice Sharing.........
نواز برادر بہت شکریہ تھریڈ کو پسند فرمانے کا
Very Nice
ARAIN 007
بہت شکریہ پسند فرمانے اور رپیلائی کرنے کا
G Sir I agree
But you know long procedure
Now a days people do not like manual work.......
very nice
Bhai Haseeb Mujh se nahi ho pa raha please help me
ساجد برادر آپ اسکرین شارٹ جو دیے گئے ہیں ان کو غور سے دیکھ کر ایک ایک اسٹیپ اسی طرح کریں ۔۔۔یا۔۔۔ ترتیب سے کاغذ پر نوٹ فرما لیں
جس جس طرح لکھا ہے اسی طرح کرتے جائیں ایک ایک تصویر کو دیکھ کر
انشاء اللہ ہو جائے گا
بالکل بھی مشکل نہیں ہے
ایک بار ضرور پھر سے ٹرائی کریں میرے کہنے کے مطابق
رضامندی ظاہر کرنے کا شکریہ
-----------
آپ کسی حد تک درست فرما رہے ہیں
مگر اوپر جو ساجد بھائی نے کہا ہے ان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے
ابھی کچھ لوگ ہیں جن کو اس چیز کی ضرورت ہے
آپ جیسے ایکسپرٹ کم ہیں
جہاں تک بات ہے مینول کی تو جیسے مینول آتا ہے وہ آٹومیٹک بھی استعمال کر لیتے ہیں
مجھے تو آٹو سے بہتر لگتا ہے پہلے مینول سیکھ لے بندہ پھر آٹو پتہ تو ہو بیک پر ہو کیا رہا ہے۔
Thank you so much!!!
Bookmarks