Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 56

Thread: وائرس کیا ھے؟

  1. #1
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Question وائرس کیا ھے؟

    السلام علیکم۔
    آج ہم بھی ایک سوال پو چھتے ہے ۔۔
    وائرس کیا ھے؟
    یہ نہیں چلے گا کے فائلز کو ڈیمیج کرتا ہے یا انفکٹڈ پروگرام ہے ۔۔بس یہ بتائیے کے ایسا کیا ہوتا ھے جسکی وجہ سے اسکو وائرس کہتے ھے۔یہ بھی تو ایک پروگرام ہے اس کے ساتھ ایسا کیا کیا جاتا ھے جو پروگرامز کو خراب کرتا ھے؟

  2. #2
    tariqasif143's Avatar
    tariqasif143 is offline Senior Member
    Last Online
    29th July 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    25 Jan 2010
    Location
    Jeddah,Saudi Ar
    Gender
    Male
    Posts
    3,128
    Threads
    102
    Credits
    97
    Thanked
    274

    Default

    وعلیکم اسلام !
    بھائی بات زرہ گوما پرا کے کروں گا اس لیے زرہ غور فرمایئے گا آپ اکثر بیمار پڑتے ہیں اور جب امی ابو آپ کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہیں تو ڈاکٹر کہتا ہے وائرس کا اٹیک ہے۔ اس سے یہ بات تو آپ کی سمجھ میں آگئی ہوگی کہ وائرس بیماری کا سبب بنتا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ وائرس کیا صرف انسانوں پر ہی اثر انداز ہوتا ہے ؟ چلئے میں بتاتا ہوں کہ یہ وائرس جانوروں اور پودوں کو بھی متاثر کرتا ہے جس سے وہ بیمار پڑ جاتے ہیں ، پودوں کے پتے پیلے پڑ جاتے ہیں اور وہ سوکھنے لگتا ہے ، جانوروں کی طبیعت بھی بوجھل ہو جاتی ہے مگر جانوروں اور پودوں کے ساتھ ساتھ مشینوں میں بھی وائرس آجاتا ہے۔ اگر آپ کے گھر میں کمپیوٹر ہے تو اپنے امی ابو یا بڑے بھائی بہنوں کے منہ سے اکثر سنا ہوگا کہ کمپیوٹر میں وائرس آگیا ہے۔ تو اس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ وائرس بے جان چیزوں میں بھی ہوتا ہے بس اس کی نوعیت ذرا مختلف ہوتی ہے۔ آئیے آج وائرس بھی کمپیوٹر پروگرام ہی ہوتا ہے لیکن اس کامقصد ہم کو سہولت فراہم کرنا نہیں بلکہ ہمارے کمپیوٹر میں موجود پروگرام اور ڈیٹا فائلوں کو خراب کرنا ہوتا ہے۔ اب آپ پوچھیں گے کہ ایسا پروگرام بنانے کی کیا ضرورت ہے؟ تو بھئی اچھے برے لوگ تو ہر شعبے میں ہوتے ہیں نا بس کمپیوٹر سافٹ ویئر بنانے والے لوگوں میں جو لوگ برے ہوتے ہیں وہ یہ وائرس پروگرام بناتے ہیں ۔ کمپیوٹر وائرس کی فائل اگر ہمارے کمپیوٹر میں داخل ہو جائے تو عام طور سے یہ سسٹم میں موجود تمام پروگراموں کو خراب کردیتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اب تک چھ ہزار سے زائد کمپیوٹر وائرس آچکے ہیں جن میں سے کچھ تو بہت ہی زیادہ نقصان دہ ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو کہ سسٹم میں زیادہ خرابی نہیں پیدا کرتے اور ان کو آسانی سے نکالا جاسکتا ہے۔ آپ یہ تو جانتے ہی ہیں کہ آج کل کے دور میں ہر چیز کمپیوٹر کی مدد سے تیار کی جارہی ہے آپ ہوائی جہاز کا ٹکٹ لیں تو وہ بھی کمپیوٹر سے ہی تیار کیا جاتا ہے۔ اب اگر آپ کا کمپیوٹر وائرس کی وجہ سے بیما ہو تو وہ صحیح طریقے سے کام کیسے کرے گا کیونکہ کبھی کبھی تو کسی وائرس کی وجہ سے سالوں کا ڈیٹا سیکنڈوں میں خراب ہو جاتا ہے ۔ اب تک کمپیوٹر کی دنیا میں بہت زیادہ چرنوبل ، سی آئی ایچ، بگ نامی وائرسوں نے سب سے زیادہ تباہی پھیلائی ہے۔ کمپیوٹر وائرس کی ایک قسم ایسی بھی ہوتی ہے جو کہ کمپیوٹر میں ہر وقت موجود ہوتی ہے لیکن ایک مقررہ تاریخ سے پہلے وہ کوئی کام نہیں کرتی اور اگر اس تاریخ کو آپ اپنا کمپیوٹر نہ استعمال کریں تو پھر یہ وائرس بھی کچھ نہیں کرتا۔اور جیسا کے انسانوں میں وائرس ایک سے دوسرے کو لگ جاتا ہے اسی طرح کمپیوٹر وائرس ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر تک چلا جاتا ہے۔ آج کل اس کا سب سے بڑا ذریعہ ای میل، انٹرنیٹ ڈاﺅن لوڈ اور یو ایس بی وغیرہ ہیں ۔ بہت سے وائرس تو ایسے ہیں جو کہ ای میل کے ساتھ اس طرح سے چمٹ کر آتے ہیں کہ نہ ای میل بھیجنے والے کو معلوم ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو حاصل کرنے والے کو۔ اس طرح سے یہ وائرس دوسرے کمپیوٹر میں داخل ہو جاتا ہے
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  3. #3
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote tariqasif143 said: View Post

    جو بات آپ نے کی ہے وہ تو ٹھیک ھے لیکن جواب نہیں ملا اس سے۔ایسا کیا وجہ ھے جسکی وجہ سے یہ مضر ھے۔

  4. #4
    tariqasif143's Avatar
    tariqasif143 is offline Senior Member
    Last Online
    29th July 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    25 Jan 2010
    Location
    Jeddah,Saudi Ar
    Gender
    Male
    Posts
    3,128
    Threads
    102
    Credits
    97
    Thanked
    274

    Default

    Quote muhammad zeb said: View Post

    جو بات آپ نے کی ہے وہ تو ٹھیک ھے لیکن جواب نہیں ملا اس سے۔ایسا کیا وجہ ھے جسکی وجہ سے یہ مضر ھے۔
    ہا ہا ہا پا جی جان دیو لو اک واری فیئر سن لو جواب یہ ایک بیماری ہے اس لیے مضر ہے لگتا ہے آپ نے میرا جواب پورا نہیں پڑھا

  5. #5
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote tariqasif143 said: View Post
    ہا ہا ہا پا جی جان دیو لو اک واری فیئر سن لو جواب یہ ایک بیماری ہے اس لیے مضر ہے لگتا ہے آپ نے میرا جواب پورا نہیں پڑھا

    پورا پڑھا ھے پر غلط ھے۔۔

  6. #6
    KING ABBAS is offline Member
    Last Online
    14th July 2012 @ 11:08 AM
    Join Date
    05 Jun 2012
    Location
    Chakwal
    Gender
    Male
    Posts
    1,803
    Threads
    151
    Thanked
    111

    Default

    paa jee virus noo virus taan kehndy ny k ae filan noon beemaar kr chad'da ae ty kaddi kaddi unnan di lat baa'n bhan denda ae jiss di waja toon oo corrupt ho jaandiyan ty doctor antivirus noo'n v bulaana py jaanda ae ty fir operation kr k currupt shuda shy noo theek kita jaanda ae na howy taan odi her shy nawi krni pondi ae jiss noon computer zuban ich window aany'n
    caleear????

  7. #7
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote KING ABBAS said: View Post

    ye to sub ko pata hy lekin ye aik programme hy or baqi programme sy isko nhi lgthi q?

  8. #8
    hafizoo7's Avatar
    hafizoo7 is offline Senior Member
    Last Online
    25th March 2019 @ 09:46 PM
    Join Date
    15 Apr 2012
    Location
    Skp
    Gender
    Male
    Posts
    1,779
    Threads
    190
    Credits
    99
    Thanked
    146

    Default

    Computer virus kya he?
    Ye b aik programme he
    is mein b computer k lye hadayat hoti hein
    ye hadayat computer ko baz aoqat kuch kam krney ko kehti hein jo k aksr tbah kun ho skta he
    jeisa k hard ko crash krna, kisi khas information ko delete krna etc.
    Bs yehi differance he aik virus aur aam computer programme mein
    (i think) chon k virus programme mein jo hadayat hoti hein wo computer k lye muzr hoti hein isi munasbat se isko virus ka nam dya jata he.
    Mere khyal mein to ye swal hal ho chuka he
    ab agr koi mutfiq na ho to. . . . . . . , . . .na sahi
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Ability Can Never Remain Hidden.

  9. #9
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    wrong

  10. #10
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    زیب بھائی آپ نے بہت اچھا سوال پوچھا ہے

  11. #11
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    یہاں پر اکسپرٹ بھی ھے ۔۔۔قابل تعظیم دوست سب سے سوال ھے میرا۔۔۔

  12. #12
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    yeh woh beemari he jis ko chera jaye to bigar jate he. us ki waja se yeh apna badla lete he.

Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 28th June 2015, 08:46 AM
  2. Ayat Ul Kursi Ki Fazeelat
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 15
    Last Post: 14th January 2014, 03:00 PM
  3. کیا کوئی ایسا سوفٹ ویئیرز ھے؟
    By Mian Autos in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 3rd April 2012, 08:04 PM
  4. کیا بہت ضروری ھے؟
    By mohtasham564 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 1
    Last Post: 23rd January 2012, 09:40 AM
  5. اسکا پہلا مصرعہ کیا ھے؟
    By amueed in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 18th January 2012, 07:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •