وائرس کو وائرس اس لئے کہا جاتا ہے کہ یہ ایسا پروگرام ہوتا ہے جو اپنی افزائش نسل کرتا ہے یعنی ایک سے دو دو سے چار۔۔۔۔۔۔
عام ظریقے سے ڈیلیٹ نہیں ہوتا آپ ڈیلیٹ کرو گے تو دو چار اور بنا لے گا
وائرس کو وائرس اس لئے کہا جاتا ہے کہ یہ ایسا پروگرام ہوتا ہے جو اپنی افزائش نسل کرتا ہے یعنی ایک سے دو دو سے چار۔۔۔۔۔۔
عام ظریقے سے ڈیلیٹ نہیں ہوتا آپ ڈیلیٹ کرو گے تو دو چار اور بنا لے گا
جلدی بتاو دوستوں آسان سوال ہے
وائرس ایک کمپیوٹر پروگرام ہے جسے شرپسند اپنی پبلیسٹی یا کسی کی پرسنل معلومات کو ہیک کرنے کیلئے بناتے ہیں یہ جو اکاؤنٹ ہیکنگ ہوتی ہے یہ بھی زیادہ تر وائرس کی ہی وجہ سے ہوتی ہے وائرس کو کوئی یہ نہیں بول سکتا کہ یہ جاندار ہے یا بے جان یہ اپنے جیسے اور بھی بنا سکتے ہیں یہ زیادہ تر ایکژی فائل میں بنایا جاتا ہے یا کسی اور ایکژی سوفٹویئر پر حملہ کرکے بنایا جاتا ہے مگر ضروری نہیں کہ یہ ایکژی فائل میں ہو
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
طارق بھائی یہ بات پہلے بھی کر آئے ہیں کہ
اس کے بعد بھی آپ کا یہ پوچھنا کہوائرس بھی کمپیوٹر پروگرام ہی ہوتا ہے لیکن اس کامقصد ہم کو سہولت فراہم کرنا نہیں بلکہ ہمارے کمپیوٹر میں موجود پروگرام اور ڈیٹا فائلوں کو خراب کرنا ہوتا ہے
بیکار سا لگتا ہےجو بات آپ نے کی ہے وہ تو ٹھیک ھے لیکن جواب نہیں ملا اس سے۔ایسا کیا وجہ ھے جسکی وجہ سے یہ مضر ھے
کیوں کہ یہ بات تو بچہ بچہ جانتا ہے کہ وائرس کمپیوٹر فائلوں کو خراب کرتا ہےاور کمپیوٹر میں موجود معلومات آگے بھیج دیتا ہے.کمپیوٹر میں موجود فائلوں کا خراب ہو جانا اور آپ کی معلومات کا مثلا پاس ورڈ وغیرہ کا دوسروں تک پہنچ جانا یہ مضر نہیں تو اور کیا ہے. پتہ نہیں آپ اور کیا چاہتے ہیں ? ہیں بھائی جان
شاید آپ کچھ اور پوچھنا چاہ رہے ہوں لیکن آپ اس کو صحیح تعبیر نہ کر پا رہے ہوں.
ye b aik software hy q lekn is may or software may farq hy wo kia hy? or wo farq srf aik coding ki hy
میرا آپ سے ایک سوال اس کے بعد میں آپ کو جواب دوں گا
آپ کا سوال ہے وائرس کیا ھے؟
آپ وائرس کی بات کر رہے ہیں یہ کمپیوٹر وائرس کی ان دونوں باتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے
اگر آپ صرف وائرس کی بات کر رہے ہیں تو اس کا جواب اور بنتا ہے اور اگر آپ کمپیوٹر وائرس کی بات کر رہے ہیں تو اس کا جواب اور بنتا ہے
آپ بتائیں وائرس کیا ھے؟ یا کمپیوٹر وائرس کیا ھے؟
یہ سوال ہے آپ کا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks