Assalam-o-Alaikum Experts,
Experts, MS Office Project 2007 me nichy jo circled area ha, wo kistarah eidt kya jasakta ha? Please agar koi janta ho to meri madad karain?
Thanks
Assalam-o-Alaikum Experts,
Experts, MS Office Project 2007 me nichy jo circled area ha, wo kistarah eidt kya jasakta ha? Please agar koi janta ho to meri madad karain?
Thanks
اللہ سب سے بڑا ہے۔
Enjoy Lowest Calls to Pakistan.
No Special Response,
Dear Admin, Please Close the Thread!
ایم ایس آفس میں یہ کام
ٹیبل ورک
کہلاتا ہے
جب آپ اس جگہ پر کلک کر یں گے تو کرسر خود اس جگہ پر آجائے گا
آپ رائٹ کلک کرنا ماوس سے تو بہت سے آپشن نظر آئیں گے
جو دل چاہے منتخب کرنا
اگر
ٹیبل میں یہ چیز تصویر کی شکل میں ہوتو۔۔۔اس تصویر کو سسٹم پر محفوظ کر کے
پینٹ میں لے جانا اور وہاں ایڈیٹ کر کے پھر سے اس جگہ لگا لینا
انسرٹ پیچر کا آپشن استعمال کر کے
-،-،-،-
خیر آپ کی خواہش پر تھریڈ کو کلوز کرنے کا کہا جاتا ہے
Bookmarks