اللہ کا انعام یہ وطن ہمارے لئے ہمیں اس کو آباد و خوشاب رکھنا ہے۔ہمارا فرض ہے کہ ہم اس کی بھی اُتنا ہی خیال رکھے جتنا ہم اپنے گھر کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بھی ہمارا گھر ہے جس میں ہم کھولی فضاء میں ساتس اور پر سکون زندگی گزار رہ ہیں۔ اور اگر ہمارے اس وطن کو کوئی میلی آنگھ سے دیگھے۔۔تو اُس کی آنگھ نکال دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ دن ہمیں جوش و خروش سے بنانا چاھیے۔ کیوں کہ یہ ہمارے آزادی کا دن ہے
Bookmarks