وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک الله خیرا
بہت ہی عمدہ تحریر شیئر کی آپ نے وقت کی کمی کی وجہ سے ابھی نہیں پڑھا رہا بعد میں آرام سے پڑھوں گا ان شاء الله
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جزاک اللہ خیر بھائی۔
بہت ہی پر فکر، اور بہت ہی عمدہ شئیرنگ۔
واقعی جس کے پاس تھوڑا سا دین کا نالج آ جاتا ہے، اپنے آپ کو کیا سے کیا سمجھنا شروع کر دیتا ہے۔
اللہ پاک ہمیں عاجزی و انکساری والی زندگی بھی عطا کرے اور دین کا علم ہم سب کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور عاجزی کے ساتھ دوسروں تک بھی پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اور آپس میں سب میں اتحاد و اتفاق نصیب فرمائے۔ آمین
ماشاء اللہ کس طریقے سے آپ نے ان احادث کو اکھٹا کیا اور سجھانے کو کوشش کی اللہ کرے آپکی یہ بات ہر مسلام کے کانوسے ہوتی ہوتی دلوں میں گھر کرجائے ویسے تو قیامت برحق ہے آنی تو ہے ایک دن مگر انسان کے لئے تو قیامت اُس کی موت ہوتی ہے جب اُس کا دم نکلتا ہے تو ساری حقیقت کھل کر سامنے آجاتی ہے
jazak Allah
اللَّـهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد وآلِ مُحَمَّد
پیارے حبیب کے منہ سے نکلی بات حق ہے بر حق ہے۔۔۔
دیکھا جائے تو اکثر علامتیں جو قرب قیامت کی بیان کی گئی ہیں انکا ظہور صاف نظر آتا ہے۔۔۔
بس اللہ اس فتنہ و فساد کے دور میں ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے اور روز قیامت اپنے حبیب کے سامنے سرخ رو فرمائے ۔۔۔۔ آمین ثم آمین
ماشاءاللہ۔۔۔
بہت خوبصورت تحریر۔۔۔
جزاک اللہ احسن الجزاء۔۔۔
Bookmarks