زبردست حماد بھائی
کسی زمانے میں ونڈوز ایکس پی میں اس نے بہت تنگ کیا
مگر بے چاری ونڈوز سیون نے 2009 سے آج تک ایسا کوئی پیغام نہیں دیا
مگر پھر بھی ہم نے اس کو نوٹ کرلیا ہے
ونڈوز سیون کے حوالے سے بہت اچھا کام جا رہا ہے
اچھا دھاگہ
Ooay kaka chaa gia ho Har bar ki trah, main System sy aaon ga to dil khol ky tareef kron ga with jugtan abhi sirf Nice keh daita hon dua kr yar net theek ho jaiy
ایک اور پروفیشنل انفارمیشن آپ کی جانب سے ہمارے لے فراہم ہو
بہت ہی اچھی انفارمیشن ہے بھائی جاری رکھیں
انشاء اللہ آپ کے ذریعہ ونڈوز سیون کے تمام مشکلات اور طریقہ کار ہمیں فراہم ہوں گئے
Bookmarks