Mobarkan ho Lotty ..
lagy rhoo chanda boht jald aap sub sy zida poster ban jaoo gy.
Bahut bahut mubarak ho dear.
buhat buhat mubarak ho g
تھینکس آل آف یو فرینڈز۔
بی ہیپی آلویز۔
واہ انگریجی آ گئی
وہ بھی اردو میں۔
13000 hmm iska matlab 13000 hazar dhamake mukamal ho gaye ni. A te vadi kushi di gal a. Haha dekha itni kushi hai itni kushi hai k me panjabi bolne lag gia. Wese king abbas kaafi acha dhaga murtab kia hai. Buhat buhat shukria mutawajja karane ka. Or paa g hai shawa mubarak ho g mubarak. Ab mere badle ap itd ko treat kara do. Haha . Me to kal sham ka bhoka hn .
وعلیکم سلام۔
واو جی پرانا تھریڈ ہے لیکن ابھی تک جان باقی ہے۔
آخر بنایا ہی ایسے بندے کے لیے گیا ہے۔
اور اچھے طریقے سے بنایا گیا ہے۔
حماد پا جی بہت بہت مبارک ہو۔۔
روکھی سوکھی چلے گی؟
نہیں تو ایسا کریں مجھے بتا دیں۔
میں آجاتا ہوں پھر کوئی
بریانی ، بوتلیں ،کڑھائی ، نان اور برگر
کھا لیں گے آپ کے خرچہ پر۔۔
واہ پا جی واہ کیا بات ہے
آج کل تو آپ نے بہت سپیڈیں پکڑیں ہوئی ہیں
اور پا جی اسی خوشی میں منہ ہی میٹھا کروا دو۔۔
Bookmarks