میرے ایک دوست کے سسٹم کی بائی اوس
(bios)
کی زبان تبدیل ہو گئی ہے ۔ ہم کیسے دوبارہ انگلش لینگویج سیٹ کر سکتے ہیں؟
ایک دوست کہہ رہا تھا کہ کہ اس کی بائی اوس اپ گریڈ کریں تب یہ ممکن ہو گا ۔ بائی اوس کیسے اپ گریڈ کرتے ہیں ؟

بایوس اپڈیٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے آپ خود اندازے سے دیکھ لیں بایوس میں ہی کہیں پر لینگویج کی سیٹنگز ہوں گی
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
bhai
jis BIOS ki language change ho gai hy to woh english bhi ho sakti hy
ap system ka company name and model batao
wesy ziada tar 1st page py he language ka option hota hy ap ghor sy dekhen to aram sy pata chal jay ga
Bookmarks