صبح و شام کے اذکار پر مبنی ایک جامع قسم کی گرافکس یہاں پر پیش کررہا ہوں۔ تاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک دعائیں امت مسلمہ میں پھیل جائے۔ اللہ کے دین کیلئے لوگوں نے بڑی قربانیاں دی۔ اللہ کرے کہ یہ چھوٹا سا عمل قبول ہوجائے اور اللہ اس کے ذریعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو عام کرے۔
اللہ قبول کرے اور اسے ہم سب کیلئے توشہ آخرت بنائے۔ آمین
والسلام
Bookmarks