bhai zoo walo'n ny uss k daant nikal diay aur mujhy meri job krny ka kaha
وہ دانت کھانے والا تھا یا دیکھانے والا/
اور ہاتھی کون سا روز روز مرتا ہے
جو آپ نے یہ جاب آفر قبول کرلی
ہاں شاید یہ ہی سوچ کر کے زندگی آرام سے گزر جائے گی
ہاتھی کون سا روز روز آئے گا
اور
روز روز مرے گا
آرام کی جاب زبردست بھیا
Bookmarks