Results 1 to 12 of 12

Thread: سرور کو سرور کیوں کہتے ہے؟

  1. #1
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Question سرور کو سرور کیوں کہتے ہے؟

    السلام علیکم۔۔۔
    دوستوں میں آج ایک اور سوال پوچھ رہا ہو لیکن اس بار جواب میرے سگنیچر سی نہیں ملے گا۔۔ہر بار میرا سوال آئی ٹی سے ریلیٹڈ ہوتا ہے پھر بھی کوئی ٹھیک جواب نہیں ملتا ہے۔۔
    آج کا سوال۔۔
    سب کو پتہ ہے سرور اور کلائینٹ۔۔۔
    سرور کلائینٹ کو کنٹرول کرتا ہے۔۔
    لیکن جب ہم سرور انسٹال کرتے ہے تو اس میں اور کلائینٹ یعنی نارمل ایکس پی لے نارمل ایکس پی بھی انسٹال کرتے ہے اور سرور بھی۔اب سرور اور نارمل ایکس پی میں ایساکیا
    فرق ہے جسکی وجہ سے وہ سرور ہے اور یہ کلائینٹ۔۔
    یہ فرق جاننے کیلئے ایک ہنٹ دیتا ہو اب ایزی رہے گا۔۔آپ مائی کمپیوٹر پر رائیٹ کلک کرلیں پراپرٹیز میں جائیے اس
    میں ایک چیز کوٹک ہوا ہے جو سرور میں کسی اور چیز کو ٹک ہوا ہے یہی فرق ہے دونوں مین اگر یہ ٹک آٹو نہ ہاتے تو سرور اور کلائینٹ سیم رہتے۔۔یہ فرق معلوم کریں کے کس چیز کو ٹک ہوا ہے۔۔
    بہت سارے نیٹورکنگ ایکسپرٹ ہے بتائیے یہ فرق۔۔۔
    شکریہ

  2. #2
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    پا جی ایک چیز ہوتی ہے۔
    Client–server model
    جس میں دو یا دو سے زیادہ کمپیوٹرز جو کہ کلائٹس بھی ہوتے ہیں ، وہ انٹرنیٹ کے ذریعے ایک کمپیوٹر سے کنیکٹ ہوتے ہیں، جس کو سرور انکل کہتے ہیں۔
    اب وہ سرور انکل اصل میں دیگر کمپیوٹرز کو چونکہ سرو کرتا ہے، اسلئے اس کو سرور کہہ دیتے ہیں۔
    کلائنٹ سرور آرکیٹکچر میں ایک سرور مشین جو زیادہ تر پروسیسنگ انجام دیتی ہے اور کلائنٹ کی پرفارمنس نہ ہونے کے برابر یا بالکل نہیں ہوتی۔
    سرور کمپیوٹر ایک ایسے نیٹ ورک پر کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہوتا ہے جس میں پروگرامز اور سٹوریج سرور کی طرف سے فراہم کیے جاتے ہیں ۔
    اس کے برعکس دیگر کمپیوٹرز اس سرور سے سروس ڈیمانڈ کر رہے ہوتے ہیں، اس لئے ان کو کلائنٹس کہہ دیتے ہیں۔
    ۔

    سرور ، کلائنٹس کے بیہاف پر بھی کام کر دیتا ہے۔

    باقی میں سوال اچھی طرح سمجھ نہیں سکا پا جی۔
    جتنا پتہ تھا دس دیا ہے۔
    نیٹ ورکنگ کا زیادہ نالج مجھے ہے نہیں۔

  3. #3
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    پا جی ایک چیز ہوتی ہے۔
    client–server model
    جس میں دو یا دو سے زیادہ کمپیوٹرز جو کہ کلائٹس بھی ہوتے ہیں ، وہ انٹرنیٹ کے ذریعے ایک کمپیوٹر سے کنیکٹ ہوتے ہیں، جس کو سرور انکل کہتے ہیں۔
    اب وہ سرور انکل اصل میں دیگر کمپیوٹرز کو چونکہ سرو کرتا ہے، اسلئے اس کو سرور کہہ دیتے ہیں۔
    کلائنٹ سرور آرکیٹکچر میں ایک سرور مشین جو زیادہ تر پروسیسنگ انجام دیتی ہے اور کلائنٹ کی پرفارمنس نہ ہونے کے برابر یا بالکل نہیں ہوتی۔
    سرور کمپیوٹر ایک ایسے نیٹ ورک پر کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہوتا ہے جس میں پروگرامز اور سٹوریج سرور کی طرف سے فراہم کیے جاتے ہیں ۔
    اس کے برعکس دیگر کمپیوٹرز اس سرور سے سروس ڈیمانڈ کر رہے ہوتے ہیں، اس لئے ان کو کلائنٹس کہہ دیتے ہیں۔
    ۔

    سرور ، کلائنٹس کے بیہاف پر بھی کام کر دیتا ہے۔

    باقی میں سوال اچھی طرح سمجھ نہیں سکا پا جی۔
    جتنا پتہ تھا دس دیا ہے۔
    نیٹ ورکنگ کا زیادہ نالج مجھے ہے نہیں۔
    اچھی کوشش۔لیکن وہ پوائینٹ نہیں ملا آپکو۔۔۔۔۔پراپرٹیز میں ہے۔۔۔

  4. #4
    Ajnabiii is offline Member
    Last Online
    14th September 2012 @ 05:28 PM
    Join Date
    07 Sep 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    1,155
    Threads
    94
    Thanked
    221

    Default

    اگر آپ کا سوال یہ ہے کہ سرور کو سرور کیوں کہتے ہیں تو حماد بھائی نے آپ کو بالکل صحیح جواب دیا ہے۔

    سرور کو سرور اس لیے کہتے ہیں کیونکہ وہ کلائنٹس کو سرو کرتا ہے۔

    سرور اور کلائنٹ میں ایکس پی کو درمیان میں لانا یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی۔
    وہ دوست جو ایکس پی استعمال کرتے ہیں۔ وہ آپ کو اُس ٹک کا جواب دے دیں گے۔

  5. #5
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote ajnabiii said: View Post
    اگر آپ کا سوال یہ ہے کہ سرور کو سرور کیوں کہتے ہیں تو حماد بھائی نے آپ کو بالکل صحیح جواب دیا ہے۔

    سرور کو سرور اس لیے کہتے ہیں کیونکہ وہ کلائنٹس کو سرو کرتا ہے۔

    سرور اور کلائنٹ میں ایکس پی کو درمیان میں لانا یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی۔
    وہ دوست جو ایکس پی استعمال کرتے ہیں۔ وہ آپ کو اُس ٹک کا جواب دے دیں گے۔

    جو لوگ سرور استعمال کرتے ہے یہ جواب وہ لوگ بھی دے سکتے ہے۔۔اسکے علاوہ اگر وہ ٹک سرور پر نہ ہاتا تو وہ سرور نہ رہ جاتا اور اگر وہ ٹک کلائینت پر نہ ہاتا تو وہ کلائینٹ نہ رہ جاتا۔۔۔۔

  6. #6
    Tasadduq66's Avatar
    Tasadduq66 is offline Advance Member
    Last Online
    17th February 2024 @ 08:07 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Location
    IT DUNYA . COM
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,510
    Threads
    2
    Credits
    662
    Thanked
    78

    Default

    Yar koi te das dyo,
    bhala ae v koi gal a.
    Mere kol te bus mobile a,XP nal pc honda te das denda fouran.

  7. #7
    hafizoo7's Avatar
    hafizoo7 is offline Senior Member
    Last Online
    25th March 2019 @ 09:46 PM
    Join Date
    15 Apr 2012
    Location
    Skp
    Gender
    Male
    Posts
    1,779
    Threads
    190
    Credits
    99
    Thanked
    146

    Default

    Quote muhammad zeb said: View Post
    السلام علیکم۔۔۔
    دوستوں میں آج ایک اور سوال پوچھ رہا ہو لیکن اس بار جواب میرے سگنیچر سی نہیں ملے گا۔۔ہر بار میرا سوال آئی ٹی سے ریلیٹڈ ہوتا ہے پھر بھی کوئی ٹھیک جواب نہیں ملتا ہے۔۔
    آج کا سوال۔۔
    سب کو پتہ ہے سرور اور کلائینٹ۔۔۔
    سرور کلائینٹ کو کنٹرول کرتا ہے۔۔
    لیکن جب ہم سرور انسٹال کرتے ہے تو اس میں اور کلائینٹ یعنی نارمل ایکس پی لے نارمل ایکس پی بھی انسٹال کرتے ہے اور سرور بھی۔اب سرور اور نارمل ایکس پی میں ایساکیا
    فرق ہے جسکی وجہ سے وہ سرور ہے اور یہ کلائینٹ۔۔
    یہ فرق جاننے کیلئے ایک ہنٹ دیتا ہو اب ایزی رہے گا۔۔آپ مائی کمپیوٹر پر رائیٹ کلک کرلیں پراپرٹیز میں جائیے اس
    میں ایک چیز کوٹک ہوا ہے جو سرور میں کسی اور چیز کو ٹک ہوا ہے یہی فرق ہے دونوں مین اگر یہ ٹک آٹو نہ ہاتے تو سرور اور کلائینٹ سیم رہتے۔۔یہ فرق معلوم کریں کے کس چیز کو ٹک ہوا ہے۔۔
    بہت سارے نیٹورکنگ ایکسپرٹ ہے بتائیے یہ فرق۔۔۔
    شکریہ
    zab bhai mein ap k swal ka jwab zror deta agr mein windows 9 use na kr rha hota,
    kher mujhey intzar rhey ga k ye bazi kis k hath lgti he
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Ability Can Never Remain Hidden.

  8. #8
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Red face

    Walaikum Asslam,
    Woh Options yeh to nahin Ji?
    Name:  Tanweer.PNG
Views: 246
Size:  35.8 KB
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  9. #9
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote TANWEER HACKERZ said: View Post
    Walaikum Asslam,
    Woh Options yeh to nahin Ji?
    Name:  Tanweer.PNG
Views: 246
Size:  35.8 KB
    bs thori c koshish or krle....ghalat sorry

  10. #10
    faigoo is offline Senior Member+
    Last Online
    18th October 2020 @ 06:58 PM
    Join Date
    27 Jan 2009
    Age
    36
    Posts
    97
    Threads
    2
    Credits
    1,090
    Thanked
    3

    Default

    mare hesab sy ya ap ny pocha hai jo mojay samaj aya main nay post kr deya
    baqi app ka sawal sahi samaj nahi aya

  11. #11
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    ہمیشہ سرور بیگ راونڈ سروسز چلتا ہے اور کلائینٹ پروگرامز
    یہ ونڈوز انسٹالیشن سے آٹو اپشن ہے۔۔۔آپ لوگ چیک کر سکتے ہے۔۔ونڈوز بھی اور سرور بھی۔۔

  12. #12
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote muhammad zeb said: View Post

    ہمیشہ سرور بیگ راونڈ سروسز چلتا ہے اور کلائینٹ پروگرامز
    یہ ونڈوز انسٹالیشن سے آٹو اپشن ہے۔۔۔آپ لوگ چیک کر سکتے ہے۔۔ونڈوز بھی اور سرور بھی۔۔
    تھریڈ سالوڈ

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 5th November 2016, 10:46 PM
  2. ٹیکنالوجی اور تیسری دنیا
    By Friend_Sania in forum General Knowledge
    Replies: 37
    Last Post: 10th January 2016, 11:38 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  4. Hazrat Essa Alihey Assalam ka Rafa o Nazool or Qadyaniyat
    By nasirnoman in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 86
    Last Post: 2nd September 2013, 05:57 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 21st July 2009, 09:26 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •