حماد بھائی بہت ہی پیاری اور کام کی ٹپ آپ نے شئیر کی
میں نے بھی اس کو کئی بار چیک کیا تھا مگر اتنی اچھی طرح سمجھ نہ سکا تھا
جیسے ہی نظر آتی یہ ونڈو اس کو بند کر دیتا تھا ڈر کر
اب تو میں نے اس کا آپریشن کر ڈالا آپ کی ٹپ پڑھنے کے بعد
ونڈوز سیون کے بارے میں بہت عمدہ معلومات شئیر کر رہے ہیں آپ شکریہ
Bookmarks