میں نے اپنے علاقے کے مدرسے کی تقریب تقسیم اسناد کی آڈیو کیسٹ کو اپنے کمپیوٹر پر کاپی کرنی ہے
کسی کو اس کے بارے میں معلوم ہو تو میری رہنمائی فرما دیں
شکریہ
اپکا بھائی
محمد فیصل
وعلیکم السلام۔۔
جو لنک مین دے رہا ہو ایزی بھی ہے اور ممکن بھی۔۔۔
اسکے علاوہ کوئی حل مجھے نھیں پتہ اور شاید مشکل بھی ہو۔۔
یہ تھریڈ میں نے کافی پڑھا تھا اسلئیے آپ بھی پڑھ لو۔۔
http://www.wikihow.com/Transfer-Cass...pe-to-Computer
اسکے ساتھ والی ویڈیو ضرور دیکھنا۔۔۔
Dear Q K Aap Ka MAqsad Naik Hai Is Liye Mai Aap Ki Kuch Help Krny Ki Koshish Kr Raha Hun,
Wrna Agar Aap Gany Wagira K Kehty Tu Shayad Mai Reply Na Krta,
Dear Cassette Ko Computer Pr Record Kr K Liye Aap Ko 3 Chhezon Ki Zaroorat Pare Gi,
1. Audacity (Software)
2. Tape (Cassette Chalany K Liye)
3. Aur Line In Cable
Bhai NAi Theek KAha hai...
TApe Player Thora sa advance hona chahiya jis na line in cable ki jaga ho
Or ya link b visit karin
http://cassette-to-cd-and-mp3.smartc...creenshot.html
میرے خیال سے فیصل بھائی اتنی معلومات سے آپکا کام ہو جائے گا۔۔۔۔۔
اور پھر بھی مسئلہ ہو تو اس طرح کر لیں۔۔۔
سب سے پہلے جیسے اوپر بھائی نے بتایا کے آپکے پاس ایک
Line in cable ...
ہو۔۔۔ پھر اس کیبل کا کونیکٹر ٹیپ ریکارڈر کے
Phone pin
میں لگا دیں اور دوسرا کونیکٹر اپنے سسٹم میں پلگ کر دیں۔۔
پھر ساؤنڈ سیٹنگز میں جا کے یہ سیٹنگز کریں
اب ٹیپ ریکارڈر کو پلے کر کے سسٹم
Sound Recording
[IMG]http://3.bp.*************/_LddpmZ9bh2Y/R9fiibqAccI/AAAAAAAAAPU/D8MMI-ao9gY/s400/sound_recorder_xp.jpg[/IMG]
چلا دیں ۔۔۔۔
امید کرتا ہوں آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔
ye len janab
بھائی آپ کا کام تو بن گیا mfranakar
مجھے پکا یقین ہے آپ آزمائیں ضرور آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
دوستوں کی اتنی پیاری پیاری ریپلائی کا میری طر ف سے بھی شکریہ
Bookmarks