اسلام علیکم ،
تمام محترم ایکسپرٹس
سر میں ایکسیس 2007 میں ڈیٹا بیس بنانا چاہتا ہوں
جس میں میں ڈیلی بیس پر انکم اور ایکسپنسز انٹر کر سکوں
ڈیٹا بیس ایسا ھو
1: ڈیٹ
2:انکم
3:ایکسپنسز
4:انکم ٹوٹل
5:ایکسپنسز ٹوٹل
نوٹ: انکم ٹوٹل اور ایکسپنسز ٹوتل ہائیڈ ہوں یعنی شو نہ ہوں
کسی دوسری ونڈو میں شو ھوں
اگر کوئی ایکسپرٹ مجہے ایسا ڈیٹا بیس بنا دے تو یقینی طور پر میں اس بھائی کا شکر گزار ھوں گا